Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 3 اگست 2015 کی تصاویر
حویلی لکھا: کسان اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی بند باندھنے میں ..
حویلی لکھا: کسان اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی بند باندھنے میں مصروف ہیں۔
پیر
3
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
3
اگست
2015
کی مزید تصاویر
قصور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو ڈی سی عدنان ارش اولکھ دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب اور انتظامات کے حوالے سے تلوار پوسٹ پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ڈرائیونگ سکول میں تربیت مکمل کرنیوالی خاتون ڈاکٹر کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: انجمن تاجران آل پاکستان کے مرکزی صدر خالد پرویز، جنرل سیکرٹری عبدالرزاق ببر ، گڈز ٹرانسپورٹرز رہنما لالہ یاسر نصیر، طیب میر و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، کونسلر صلاح الدین اچکزئی و دیگر کونسلران کے ہمراہ گولمنڈی چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک مقامی باغ میں ایک شخص گوبھی کے پھولوں کو سپرے کر رہا ہے۔
کوئٹہ: گوبھی کی سبزی پکتے ہی لوگ گدھا ریڑھی کے ذیرے بازار کی جانب لوڈ کروا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک بچہ گوبھی کے پھولوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: لوگ ایک مقامی باغ میں چارہ کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت رانا محمد ارشد ”سوہنا پنجاب فیسٹیول 2015“ بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
َٓراولپنڈی: لیاقت باغ کے سالٹ ویسٹ مینجمنٹ ڈپو کھڑی گاڑیوں کی بدبو سے شہریوں میں مختلف وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی اور خیابان سر سید کو ملانے کے لیے بنائی جانیوالی پلی سے بچے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جس کے ارد گرد کسی قسم کا جنگلہ نہ ہونے کے باعث بچوں کے گرنے کے بہت سے واقعات رونما ہوجانے کے باوجود کسی قسم کا عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا۔
ہٹیاں بالا: صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہٹیاں بالا: صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان ، جامعہ کشمیر کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان آڈیٹر جنرل گلگت بلتستان رانا اسد مین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: جسٹس راجہ جلال آڈیٹر جنرل گلگت بلتستان رانا اسد امین سے حلف لے رہے ہیں۔
کہوٹہ: نڑھ نورآباد آبشار کا منظر جہاں گزشتہ روز تصویریں بناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوئے۔
نیلم: کیل سے ملحقہ نالہ نریل پرپل کی عدم تعمیر کے باعث عوام بجلی کے پول کا عارضی پل بنا کر گزر رہے ہیں۔
ھالہ: پرانا ہالا دریائے سندھ پر پانچ لاکھ کیوسک پانی گزر رہا ہے جبکہ رہائشی لوگ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔
رنگون: میانمر میں حالیہ سیلاب اور شدید بارشوں کے باعث زیر آب علاقوں کا فضائی جائزہ۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر ہائر ایجوکیشن مطلوب انقلابی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سٹیشن کمانڈر برگیڈیئر زاہد احمد رانا کینٹ بورڈ آفس کے آنگن میں پودا لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے سالٹ ویسٹ مینجمنٹ ڈپو کھڑی گاڑیوں کی بدبو سے شہریوں میں مختلف وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے سالٹ ویسٹ مینجمنٹ ڈپو کھڑی گاڑیوں کی بدبو سے شہریوں میں مختلف وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی اور خیابان سر سید کو ملانے کے لیے بنائی جانیوالی پلی سے بچے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جس کے ارد گرد کسی قسم کا جنگلہ نہ ہونے کے باعث بچوں کے گرنے کے بہت سے واقعات رونما ہوجانے کے باوجود کسی قسم کا عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا۔
راولپنڈی: پیر ودھائی اور خیابان سر سید کو ملانے کے لیے بنائی جانیوالی پلی سے بچے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جس کے ارد گرد کسی قسم کا جنگلہ نہ ہونے کے باعث بچوں کے گرنے کے بہت سے واقعات رونما ہوجانے کے باوجود کسی قسم کا عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے دکانداروں نے اپنی دکانوں کے باہر پاکستانی پرچم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے دکانداروں نے اپنی دکانوں کے باہر پاکستانی پرچم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے ایک دکاندار نے سبز رنگ کا ماسک سجا کر رکھا ہوا ہے۔