Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 اگست 2015 کی تصاویر
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر سے چیف سیکرٹری، عابد علی ..
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر سے چیف سیکرٹری، عابد علی ملاقات کرر ہے ہیں۔
بدھ
12
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
بدھ
12
اگست
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: گورنر خیبر پختونخو اہ سردار مہتاب احمد خان رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں جینومک سائنس سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں بھرتی کے لیے آنیوالے امیدوار کی پیمائش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کابینہ ڈویژن راجہ جاوید اخلاص آرٹس کونسل میں نمائش دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں لال حویلی پر چراغاں کا ایک منظر۔
میانمبر: روہنگیا عورتوں اور بچوں کو کون پناہ دے گا؟ میانمبر کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی نکال دیئے جانے کے بعد رہنگیا مسلمان پناہ کے لیے پہاڑوں میں مقیم ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر طارق امیر عباسی کی زیر قیادت سالڈویسٹ مینجمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
ملتان: میٹرو بس پراجیکٹ کے سلسلے میں منظور آباد حافظ جمال روڈ پر میٹرو روٹ میںآ نیوالی عمارتوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: حسین آباد میونسپل پارک دریا میں آبی سطح بلند ہونے سے ڈوبا ہوا ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر10 کے علاقے میں کچی آبادی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے قبضہ گروپوں نے یہ پلاٹ فروخت کیے تھے۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر10 کے علاقے میں کچی آبادی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے قبضہ گروپوں نے یہ پلاٹ فروخت کیے تھے۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر10 میں سیلابی ریلہ داخل ہونے سے متاثرین کھلے آسمان تلے بندوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر10 میں سیلابی ریلہ داخل ہونے سے متاثرین کھلے آسمان تلے بندوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔
فیصل آباد: جسن آزادی کے سلسلہ میں شہری ایک دکان سے جھنڈے خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: جشن آزادی کے سلسلہ ھلال احمر ہسپتال کی عمارت پر چراغاں کا منظر۔
فیصل آباد: جشن آزادی کے سلسلہ میں ایک عمارت پر چراغاں کا منظر۔
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کا عملہ لیاقت بازار میں ناقص خوراک پر ایک ہوٹل مالک کو گرفتار کر کے لیجا رہا ہے۔
کوئٹہ: جناح ٹاؤن میں آگ لگنے کے باعث فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: جناح ٹاؤن میں آگ لگنے کے باعث فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کی عمارت پر چراغاں کا منظر۔
کوئٹہ: سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ اور پرنسپل بولان میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر شبیر لہڑی بی ایم سی میں نئے ٹیوب ویل کا افتتا کر رہ ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کمشیر سردار یعقوب خان سے ڈی جی انسٹیٹیوٹ آف اسٹریجک سٹڈیز مسعود خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدا بخش اعوان ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل، چوہدری بابر اقبال، چوہدری شاہد محمود، الطاف خان شیروانی و دیگر یو سی 141 رشید پورہ میں جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان واپڈا ایملائز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کو گوردوارہ ڈیرہ صاحب کے دورہ کے موقع پر تصویر کا یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود ہربنس پورہ میں ایک شخص نے گلی میں بھینسیں باندھ رکھی ہیں۔
لاہور: ایک نو عمر بچی مال روڈ ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: نرسی ریڑھی والے سے چھلیاں خرید رہی ہیں۔