Azad Kashmir - Urdu News
آزاد کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
-
8 اکتوبر منانے کا مقصد عوام کو قدرتی آفات سے بچا ئو سے آگاہ کرنا ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
جمعرات 8 اکتوبر 2026 - -
حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہدا کو خراجِ عقیدت
جمعرات 8 اکتوبر 2026 - -
مانسہرہ،8 اکتوبر کے زلزلے کو 21 سال بیت گئے،بالاکوٹ میں تعمیر نو کے متعدد منصوبے تاحال نامکمل
جمعرات 8 اکتوبر 2026 - -
یومِ شہدائے زلزلہ، جہلم ویلی میں دعائیہ تقریب، ایک منٹ کی خاموشی
جمعرات 8 اکتوبر 2026 - -
اکتوبر کے زلزلے کے وقت اہل پاکستان نے ایثار وقربانی کی زندہ مثالیں قائم کی ،سردار محمد عتیق احمد
جمعرات 8 اکتوبر 2026 -
آزاد کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
صدرِ مملکت آصف علی زرداری وفاقِ پاکستان کی علامت ہیں، ان کے خلاف غیر ذمہ دارانہ زبان قابلِ مذمت ہے،محمد ہمایوں خان
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
مظفرآباد میں سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کی یاد میں فلیگ مارچ اورآگہی واک
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
میرپوربورڈ نے امتحانی ڈیوٹی کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
آٹھ اکتوبر ہمارے عزم و حوصلے کی یاد دلاتا ہے، صدر آزادکشمیر
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
سول ڈیفنس آزادکشمیرکی تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
آزادی کشمیر کی جدوجہد میں شجاعت کی مثال، مجاہدہ حسین بی بی کا یومِ شہادت منایاگیا
بدھ 7 اکتوبر 2026 -
-
عالمی قوانین پر مبنی نظام کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کی اصلاح ضروری ہے، انتونیو گوتریس فلسطین و کشمیر کے مسائل پر مسلسل آواز اٹھاتے رہے ہیں،مسعود خان
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
دہشت گردی کے خلاف خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی انجینئر امیر مقام سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 7 اکتوبر 2026 - -
لوک ورثہ میں اپ گریڈیشن، بحالی اور تزئین و آرائش کے مختلف منصوبوں پر کام جاری
منگل 6 اکتوبر 2026 - -
وفاقی وزیر اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کی زیر صدارت اجلاس، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں آسان خدمت مراکز کے قیام اور دیگر شہروں میں خدمات کی توسیع کے مختلف ماڈلز کا جائزہ
منگل 6 اکتوبر 2026 - -
بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں پارٹی کی تنظیم نو کا عمل شروع کرنے کی ہدایت
منگل 6 اکتوبر 2026 - -
وزیراعظم آزاد کشمیر نے کابینہ ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دیدی
منگل 6 اکتوبر 2026 - -
آزاد کشمیر انتخابات میں عوامی مینڈیٹ علاقائی ترقی کیلئے بروئے کار لانا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
منگل 6 اکتوبر 2026 - -
وزیراعظم شہباز شریف نےحکومت آزادکشمیر کی درخواست پرجون 2026ء میں تعمیرنو کے ادارہ(سیرا)کو ایک ارب روپےفراہم کیے ، سیکرٹری سیرا
منگل 6 اکتوبر 2026 - -
آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت تمام وسائل فراہم کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کونسل کے نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری سے خطاب
منگل 6 اکتوبر 2026 -
Latest News about Azad Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Azad Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آزاد کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آزاد کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آزاد کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
مودی کی عالمی دہشت گردی
”کرونا“ کی آڑ‘میں قتل و غارت اور خواتین کی آبرو ریزی معمول بن چکی ہے
-
گجر ہزارہ کا قدیم واسی
"گجر" پانچ ہزار سال کا ایک انتہائی قدیم اور سب سے بڑا خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ ۔ جس کی جڑیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں ملتی ہیں،، ایسی ہزاروں جگہ موجود ہیں۔
مزید مضامین
آزاد کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.