Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 اگست 2015 کی تصاویر
لاہور: چنگچی رکشی پر پابندی کے خلاف پریس کلب کے باہر ڈرائیورز ..
لاہور: چنگچی رکشی پر پابندی کے خلاف پریس کلب کے باہر ڈرائیورز احتجاج کر رہے ہیں۔
پیر
17
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
پیر
17
اگست
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر موسیٰ خان کاکڑ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما، رشید خان ناصر اور شفیق خان ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام جامشورو پولیس کی طرف سے تاجروں کو دھمکیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: حیدرو سرکل ون کے اے سی ملک امتیاز کو مظاہرین کھیرے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے بجلی کے صارفین بڑے پیمانے پر ڈٹیکشن بل جاری کرنے پر حیسکو انتظامیہ کے خلاف ٹھنڈی سڑک شہباز چوک پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے بجلی کے صارفین بڑے پیمانے پر ڈٹیکشن بل جاری کرنے پر حیسکو انتظامیہ کے خلاف ٹھنڈی سڑک شہباز چوک پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں مدر مونٹیسری اسکول میں منعقدہ تقریب میں بچے ملی نغمے پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حالی روڈ امریکن کوارٹر میں سیوریج کا پانی شاہراہ پر بہہ رہا ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 5 طارق کالونی میں سیوریج کا پانی گھروں کے سامنے جمع ہے جس کے باعث علاقہ مکین سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
روالپنڈی: قطر کی افواج کے سربراہ میجر جنرل غنیم کو جائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
روالپنڈی: قطر کی افواج کے سربراہ میجر جنرل غنیم جائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین جے سی ایس سی جنرل راشد محمود سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے قطر کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل غنیم ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: انڈونیشیا کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر انڈونیشیا کے قونصلیٹ میں پرچم کشائی کی جا رہی ہے۔
قورامئی: سینیٹر مشاہد حسین سید پاک چین اقتصادی راہدشاری فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
نیلم: کنڈلشاہی نالہ جاگراں کے نالے کا منظر جہاں صاف شفاف پانی کے کنارے پھینکا گیا کوڑا کرکٹ اور گٹرلائن انتظامیہ کا منہ چڑا رہی ہے۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے سیکرٹری فنانس جعفر علی ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈیوزبری: صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ پاؤلہ شیرف ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے چیئرمین ہائرایجوکیشن ڈاکٹر ممتاز احمد پنجاب ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین جسٹس جواد ایس خواجہ سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایک شحص دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز ، سینئرنائب صدر میاں نعمان کبیر، سارک کے نائب صدر افتخار علی ملک و دیگر خصوصی افراد کو اپنا روز گار شروع کرنے کے لیے دئیے گئے سامان کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیری فارمز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام (بی ایس ٹی انجیکشن)پر پابندی کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو جا رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ٹیکسی ڈرائیور فرصت کے لمحات میں اخبار پڑھ رہا ہے۔
لاہور: ایک ضعیف العمر خاتون مال روڈ فٹ پاتھ پر بیٹھی کنگے فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: چنگچی رکشی پر پابندی کے خلاف پریس کلب کے باہر ڈرائیورز احتجاج میں نعرے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں شہریوں کی بند کی گئی موٹر سائیکلیں ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: مریڑ حسن میں انتظامیہ کی طرف لگائے گئے بیل گاڑی کا ماڈل۔