Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 اگست 2015 کی تصاویر
لاہور: الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 کے فیصلے کے موقع پر (ن) ..
لاہور: الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 کے فیصلے کے موقع پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آنے پر کسی بھی ہنگامی صورتحال نمٹنے کے لیے واٹر کینن الیکشن کمیشن کے باہر کھڑا ہے۔
ہفتہ
22
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
پاکستان تحریک انصاف
الیکشن کمیشن
ہفتہ
22
اگست
2015
کی مزید تصاویر
پنگریو: پنگریو میں پانی کی شدید قلت کے خلاف کاشتکار احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی ، میٹرو پولیٹن کمشنر سمع الدین صدیقی کے ہمراہ گلستان جوہر کے ڈی اے اسکیم 36 میں 35 سال بعدقبضہ کی گئی زمین خالی کرانے کے بعد اصل مالکان کو قبضہ کی دستاویزات دے رہے ہیں۔
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی ، میٹرو پولیٹن کمشنر سمع الدین صدیقی کے ہمراہ گلستان جوہر کے ڈی اے اسکیم 36 میں 35 سال بعدقبضہ کی گئی زمین خالی کرانے کے بعد اصل مالکان کو قبضہ کی دستاویزات دینے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی ، میٹرو پولیٹن کمشنر سمع الدین صدیقی کے ہمراہ گلستان جوہر کے ڈی اے اسکیم 36 میں 35 سال بعدقبضہ کی گئی زمین خالی کرانے کے بعد اصل مالکان کو قبضہ کی دستاویزات دے رہے ہیں۔
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی ، میٹرو پولیٹن کمشنر سمع الدین صدیقی کے ہمراہ گلستان جوہر کے ڈی اے اسکیم 36 میں 35 سال بعدقبضہ کی گئی زمین خالی کرانے کے بعد دستاویزات دینے کے موقع پر پلاٹ مالکان سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: آکسفورڈ سائنٹیفک اسکول میں میٹرک بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات کے ہمراہ چیف ایڈمنسٹریٹر کمانڈر (ر) ذاکر اور پرنسپل عمران خان کے ساتھ لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: پریس کلب میں شاعر، نقاد اور لیکچرار دانیال طریر کے تعزیتی اجلاس سے کاشف رضا خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں ہیلتھ کیمپ کے انعقاد کے بعد پریس کانفرنس سے اے ایچ خانزادہ خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی کے زیر اہتمام شعبہ طب میں ہونیوالی جدید ایجادات اور آلات کی دو رہزہ نمائش کی اختتامی تقریب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود خطاب کر رہے ہیں جبکہ دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پریس کلب ہیلتھ کمیٹی کے زیر اہتمام پبلک ایورنس ڈے کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس میں نوید کنور سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں سندھ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمادلشاد بھٹو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کورنگی کے تاجر حکومت کی جانب سے 0.3 ٹیکس عائد کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے ٹیچرز اور اور ایپکا ملازمین دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے ٹیچرز اور اور ایپکا ملازمین احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے صفورہ گوٹھ کے رہائشی احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کے قیام کے سلسلے میں قناطیں لگائی جا رہی ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کے قیام کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمدشروع ہو چکی ہے۔
لاہور: این اے 122 کا فیصلہ سننے کے لیے آنیوالی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: این اے 122 کا فیصلہ سننے کے لیے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جمع ہے۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
َلاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سید ہارون سلطان بخاری نابینا افراد کی رجسٹریشن کے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس ظفر بختاری ، جمیل ہاشمی کو اعلیٰ کار کردگی پر ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کارکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد، مسرت جمشید چیمہ، سارہ احمد، نیلم اشرف و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ساہیوال: صوبائی وزیر زکوٰة عشرملک ندیم کامران نئے بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویزملک سروس کمیشن کے ذریعے نئے بھرتی ہونیوالے ہیلتھ ایجوکیٹرز کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب بینک کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: بی ایم سی طلبہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ اور یو این ایف پی اے کے زیر اہتمام سیمینار سے ڈاکٹر سجاد احمد، صدر پریس کلب شہزادہ ذوالفقارخطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیشی کے رہائی اور قبائلی رہنماء عبدالقیوم خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہنگو: اسسٹنٹ فوٹ کنٹرولر صلاح الدین بازار میں اشیاء خورد و نوش کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار پلر کے سائے میں کھڑا ہے۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں سجائے گئے سوھنا پنجاب میلہ میں لگے جھولوں کا خوبصورت منظر۔
پشاور: دھوپ سے بچنے کے لیے طالبات چھتری تانے وین کا انتظار کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں سجائے گئے سوھنا پنجاب میلہ میں لگے جھولوں کا خوبصورت منظر۔