Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 7 ستمبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں ..
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
پیر
7
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
7
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا پولیس سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے افتتاح کے بعد عملی اور پولیس افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک پولیس سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے نائن یونٹ کے سراغ رساں کتوں کی بارود کی نشاندہی کرنے کا عملی مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نئے قائم شدہ پولیس سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلاس روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بنوں: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام علماء کرام یوم ختم نبوت کے موقع پر بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: آلات حرب کی نمائش میں پاک فوج کے جوان بچوں کی اصلحہ کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہاتھ سے تیار کیے گئے شیشے اور پنگھے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر فریج رکھنے والے لکڑی کے سٹینڈ فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: سربراہ سراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی یوم دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر مصطفی کمال پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر شباب ملی پی پی 152قدیر شکیل بھابڑا میں تین روزہ یوم دفاع فیسٹیول کا افتتا کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور فائس چانسلر یونیورسٹی آف دی ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز ڈاکٹر طلعت پاشا میٹ ٹیکنالوجی کے لیے شارٹ کورسز شروع کرنے کے لیے معاہدہ پر دستخط کر رہے ہیں۔
میرپور: چیف جسٹس جموں و کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خاں ہائی کورٹ و شریعت کورٹ کے سرکٹ بینچ کے کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
ہجیرہ: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان سیراڑی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اے ایم اینگلو موٹیسوری سکول پشاور روڈ میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شریک طلبہ و طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: انٹر میڈیت کے نتائج کے خلاف احتجاج کے دوران پکڑے گئے طلبہ کو تھانہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: انٹر میڈیت کے نتائج کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے باعث بورڈ آفس کے سامنے سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: انٹر میڈیت کے نتائج کے خلاف طلبہ بورڈ آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انٹر میڈیت کے نتائج کے خلاف طلبہ بورڈ آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انٹر میڈیت کے نتائج کے خلاف طلبہ بورڈ آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی ورکر وومن کی صدر ناہید خان کچہری میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔