Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 ستمبر 2015 کی تصاویر
سرگودھا: ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک نیلو فر حیات امیداواروں ..
سرگودھا: ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک نیلو فر حیات امیداواروں کا انٹرویو لے رہی ہیں۔
بدھ
30
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
بدھ
30
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، چوہدری محمد سرور میاں اسلم اقبال اور عبدالعلیم خان ریلی کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز عالمی ادارہ صحت کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر مشل اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ساہیوال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: فیصل آباد کی رہائشی مقدس بی بی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
لاہور: شادباغ عیسیٰ نگر کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قائم غیر قانونی موٹر سائیکل پارکنگ اسٹینڈ کا منظر۔
لاہور: کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنے والوں نے دوموریہ پل کے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پی ایس ٹی اے کے ٹیچر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکٹری پنجاب خضر حیات گوندل اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ایک مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک دوکاندار بھٹی پر چنے بھننے کے بعد انہیں صاف کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صوبائی آرگنائزر چوہدر محمد سرور اور این اے 122 سے امیداور عبدالعلیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیمبر کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سینئر نائب صدر الماس حیدر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا مقامی ہوٹل میں ہائی وولٹیج پاور ٹرانسمیشن کے ماضی ، حال اور مستقبل کے بارے میں منعقدہ دو روزہ سارک نالج شیئرنگ ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ٹیوٹا اور محکمہ داخلہ کے درمیان صوبہ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے مفاہمی یاد داشت پر آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر اور چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی دستخط کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ ، عرفان قیصر شیخ و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی مقامی ہوٹل میں ہائی وولٹیج پاور ٹرانسمیشن کے ماضی ، حال اور مستقبل کے بارے میں منعقدہ دو روزہ سارک نالج شیئرنگ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدر ی محمد سرور سمن آباد میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
ََٓٓلاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف 122کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے منعقدہ پارٹی اجلاس کے بعد سردار ایاز صادق و دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی کے باہر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: شہری روڈ کنارے کھڑے چشمہ فروش سے دھوپ والی عینکیں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کے شرکاء کا انچارج ریسکیو 1122 دیبا شہناز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: بزرگ شہریوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک معمر شخص خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے وزن اٹھائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: بزرگ شہریوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک معمر شخص خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے سامان سے لدھا ہوا ریڑھا کھینچ رہا ہے۔