Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور: مقامی ہوٹل میں میزاب گروپ کے زیر اہتمام تقریب سے ڈائریکٹر ..
لاہور: مقامی ہوٹل میں میزاب گروپ کے زیر اہتمام تقریب سے ڈائریکٹر کمپنی سعودیہ شاہد محمود انور خطاب کر رہے ہیں جبکہ وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی و دیگر اسٹیج پر یٹھے ہیں۔
جمعرات
5
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عرفان صدیقی
جمعرات
5
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: لاہور بچائے تحریک کے زیر اہتمام جی پی او چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرانک لیبر یونین کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متاثرین پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم مال روڈ پر پھولوں سے قومی پرچن تیار کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سویڈن کے سفیر ٹامس روزنڈر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا گرین ٹریکٹر ز سکیم کے حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچرز کے نمائندگان سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا ای سٹیمپنگ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: شیل کے وی پی گلوبل ریٹیل نیٹ ورک سیزر رومیرو لاہور میں قومی شاہراہ پر نئے فیل اسٹیشن کا افتاح کررہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں لگے پھولوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پنجاب یونیوسٹی کے قریب ایک شخص نے سڑک کنارے فٹ پاتھ پر کپڑوں کی دکان سجا رکھی ہے۔
لاہور: باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے آئے بچے کھانا کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیوسٹی کی طالبہ سٹہ خریدنے کے بعد مصالحہ لگا رہی ہے۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ آفیسر زکوة مویز ملک کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک ایوب پارک روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں گدا گر مافیا نے ایک معزور بچی کو بھیک مانگنے کے لیے بٹھا رکھا ہے۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیوسٹی کی طالبات سٹے خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔