
Irfan Siddiqui - Urdu News
عرفان صدیقی ۔ متعلقہ خبریں

-
gسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اجلاس
W آر آئی یو جے صدر طارق علی ورک کے ساتھ ناروا سلوک کا معاملہ حل، ملوث افسر معطل کردیاگیا ، آر پی او راولپنڈی نے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے معافی مانگی، عطاء اللہ تارڑ قائمہ ... مزید
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
سینیٹرعرفان صدیقی کے نام پر اراکین قومی اسمبلی کو مالی فراڈ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
×اقوام متحدہ کمزور ہوگئی تو عالمی امن خطرے میں پڑ جائے گا،ڈنمارک خارجہ پالیسی کے سربراہ کی سینیٹر عرفان صدیقی سے گفتگو
ڈنمارک امور خارجہ کمیٹی کے سربراہ کرسچن فری ایس باک سے ملاقات‘مذہبی کتابوں و شخصیات کی توہین پر سزا کے قانون پر اظہار تشکر ۹پاکستان جاکر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے،سچن ... مزید
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
اقوام متحدہ کمزور ہوگئی تو عالمی امن خطرے میں پڑ جائے گا، عرفان صدیقی
دہشت گردی کا سامنا ہے، صرف ان افغان باشندوں کو واپس بھیج رہے ہیں جن کا کوئی ریکارڈ نہیں، ڈنمارک امور خارجہ کمیٹی کے سربراہ کرسچن فری ایس باک کی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات ... مزید
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
پاکستان جنگوں کے خاتمے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سینٹر عرفان صدیقی
جمعرات 28 اگست 2025 -
عرفان صدیقی سے متعلقہ تصاویر
-
ہمارے بچوں کو اپنی ثقافت اور ورثے سے جوڑنے کی اشد ضرورت ہے‘نوشین افتخار
جمعرات 28 اگست 2025 - -
ثقافت کے ذریعے ہم نفرت کو ختم اور اتحاد کو فروغ دے سکتے ہیں، قائمہ کمیٹی
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پی ٹی آئی کسی بھی طرح کی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں، عرفان صدیقی
پی ٹی آئی کو کچھ سمجھ نہیں قومی ڈائیلاگ کس سے کرنا ہی ، میڈیا سے گفتگو
منگل 19 اگست 2025 - -
خیالی حقوق کے مصنوعی ٹھیکیداروں کے چہرے بے نقاب کئے جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
ْاٴْستاد محترم سینیٹر عرفان صدیقی نے پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ ادا کیا ہے، سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا سینیٹر عرفان صدیقی کو فون……موثر طریقے سے پاکستان ... مزید
منگل 19 اگست 2025 - -
خیالی حقوق کے مصنوعی ٹھیکیداروں کے چہرے بے نقاب کئے جائیں، وزیراعلی بلوچستان
منگل 19 اگست 2025 - -
ایوان بالا نے انسداد دہشت گردی(ترمیمی)بل 2025 کی منظوری دے دی
منگل 19 اگست 2025 -
-
امیرجماعت اہل سنت آزاد کشمیررواں سال میلادمصطفی ﷺ بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان
منگل 19 اگست 2025 - -
آئین ہم سب کا ہے،اس پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، اے این پی کی اے پی سی کے اعلامیہ پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے دستخط نہیں کئے ، ہم اس سے اتفاق نہیں کرتے، سینیٹر عرفان صدیقی
پیر 18 اگست 2025 - -
’یہ ہمارے نہیں آپ کے مطالبات ہیں‘ اے این پی کے اے پی سی اعلامیہ پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا دستخط سے انکار
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور پیپلزپارٹی کے نیئر بخاری نے اعلامیے پر دستخط نہیں کیے، جب اعلامیہ پڑھا جا رہا تھا تو تینوں رہنما اجلاس ... مزید
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
آل پارٹیز کانفرنس کاسیاسی قیدیوں کو رہا کر نے، مولانا خانزیب کی شہادت پر جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کامطالبہ
ایمل ولی کا سیلابی صورت حال کے تناظر میں 23تاریخ کا امن مارچ موخر کرنے کا بھی اعلان
اتوار 17 اگست 2025 - -
خیبرپختونخواہ میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد غیرریاستی مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان
قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، تاجر کاروبار نہیں کرسکتے ہر کسی کو بھتہ دینا پڑتا ہے، حکومت کی رٹ کے حوالے سے یہ بڑاسوالیہ نشان ہے؛ اسلام آباد میں اے پی سی سے خطاب
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
آئین پاکستان کی تخلیق میں سب کے اکابرین کا حصہ ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
اتوار 17 اگست 2025 - -
نوازشریف اس لیے کوئی بیان نہیں دیتے تاکہ شہبازشریف اپنی سوچ سے کام کریں، عرفان صدیقی
نوازشریف آج شہباز شریف کو کہیں حکومت توڑ دو تو وزیراعظم ایک منٹ میں اسمبلی توڑ دیں گے؛ لیگی رہنماء کی گفتگو
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
نظریہ پاکستان کونسل کے زیر اہتمام یومِ آزادی کی خصوصی تقریب، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، ترقی کی راہ پر گامزن ہے: سینیٹر عرفان صدیقی کا خطاب
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
سینیٹ اجلاس، حکومتی ارکان اور وزراء میں سول ایوارڈز کی تقسیم پر اپوزیشن کا احتجاج
جمعہ 15 اگست 2025 -
Latest News about Irfan Siddiqui in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Irfan Siddiqui. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عرفان صدیقی سے متعلقہ مضامین
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
فریقین پر اہم فریضہ ادا کرنے کی ذمہ داری!
سیاسی قائدین کی طرف سے امن کوششوں کی تعریف اور مذاکرات کی مقررہ مدت کا مطالبہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کامیابی کی صورت میں ان مذاکرات کا کریڈٹ تو کسی اورکوجائے گا
مزید مضامین
عرفان صدیقی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.