Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 نومبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: کچہری کلرکس کی خالی پوسٹوں پر بھرتی کے خواہشمند ..
راولپنڈی: کچہری کلرکس کی خالی پوسٹوں پر بھرتی کے خواہشمند امیدوار انٹرویو کے لیے آئے امیدوار لسٹ میں اپنا نام دیکھ رہے ہیں۔
منگل
17
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
17
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: اے سی کینٹ راؤ امتیاز احمد انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری سکولوں کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان طلباء کے رسالے ”ٹین ٹائمز“ کے اجراء کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مقامی یونیورسٹی میں اخوت کے زیر اہتمام منعقدہ سہ روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے ریسکیو کی گاڑیاں کھڑی ہیں۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں آگ لگنے سے متاثرہ فیکٹری کے ملازمین باہر جمع ہیں۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
راولپنڈی: واپڈا ملازمین نجکاری کے خلاف مڑیڑ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا ملازمین نجکاری کے خلاف مڑیڑ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری کلرکس کی خالی پوسٹوں پر بھرتی کے خواہشمند امیدوار انٹرویو کے انتظار میں باہر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری کلرکس کی خالی پوسٹوں پر بھرتی کے خواہشمند امیدوار انٹرویو کے انتظار میں باہر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری کلرکس کی خالی پوسٹوں پر بھرتی کے خواہشمند امیدوار انٹرویو کے لیے آئے امیدوار لسٹ میں اپنا نام دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری کے باہر موٹر سائیکلیں پارک ہیں جس سے ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: ایک پولیس اہلکار کہوہ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے اہلکار مری روڈ پر پھولوں کا پانی لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: گارڈن کالج کی نجکاری کے خلاف طلباء احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گارڈن کالج کی نجکاری کے خلاف طلباء احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔