Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور: الحمراء ہال میں ابدالی سکول سسٹم کے زیر اہتمام تقریب ..
لاہور: الحمراء ہال میں ابدالی سکول سسٹم کے زیر اہتمام تقریب میں شریک خواتین بچوں کا ٹیبلو دیکھ رہی ہیں۔
بدھ
25
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
25
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
اولڈھم: برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کے سینئر وائس چیئرمین ڈیب ابراہیم تحریکی کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل سیکرٹریز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نامزد لارڈ میئر لاہور خواجہ احمد حسان کو پی پی 149کے سیکرٹری اطلاعات محمد یعقوب بھٹی مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: صدر ایپکا یونٹ ڈی جی پی آر مشتاق علی چوہدری اور جنرل سیکرٹری محمد اقبال کے ہمراہ عہدیداران و سپورٹرز کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور: حاجی نور سید آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مردان کا رہائشی شاید خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔
بنوں: اقوام داؤد شاہ، ممش خیل، آمندی کے مشترکہ احتجاجی گرینڈ جرگہ سے ڈسٹرکٹ کونسلر ملک شیر علی بازخان خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: شمالی وزیرستان ایجنسی کے تاجر اور مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین نقصانات کے ازالے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بنوں: میونسپل کمیٹی بنوں کے ملازمین اور یونین عہدیدار گذشتہ تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم عدائیگی کے خلاف کمیٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان کو گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر میجر جنرل حامد شفیق کانووکیشن میں شیلڈ دیتے ہوئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان گومل یونیوسٹی کے کانووکیشن میں طلبہ کو ڈگری دیتے ہوئے۔
پشاور: انٹر ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ کے فاتح ٹیم کو ڈائریکٹر سپورٹس ٹرافی دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: بنگلہ دیش میں پھانسی سے شہید کیے جانیوالے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی غائبانہ نماز جنازہ بیرون چنیوٹ بازار ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: مصطفائی تحریک لاہور کے صدر محمد مسعود احمد صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی این جی او کے زیر اہتمام خواتین کے حقوق کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک کسان کھیتوں میں کام کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں غر وب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
پشاور: پی ایس ایف کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چترال زلزلے کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: قوم سنی خیل کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: متحدہ کمیٹی زمیندار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: افغان سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چائنہ چوک میں جاری توسیع منصوبے پر مزدور کام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیس بک دوستی کے بعد روات میں قتل ہونیوالی لڑکی کے مبینہ قاتل کو ہسپتال سے منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: فیس بک دوستی کے بعد روات میں قتل ہونیوالی لڑکی کے مبینہ قاتل کو ہسپتال سے منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: فیس بک دوستی کے بعد روات میں قتل ہونیوالی لڑکی کے مبینہ قاتل کو ہسپتال سے منتقل کیا جا رہا ہے۔
لاہور: الحمراء ہال میں ابدالی سکول سسٹم کے زیر اہتمام تقریب میں بچے بلوچی ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بے روز گاری سے بچنے کے لیے ایک طالبعلم پارٹ ٹائم تندور پر مزدوری کر رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان چشمہ خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش افغان خواتین سبزہ زار کا کٹا ہوا گھاس جمع کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش افغان خواتین سبزہ زار کا کٹا ہوا گھاس جمع کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث ایک معمر خاتون خطر ناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ماڈل ایان علی کی وکیل میڈیا سے سے بات چیت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ماڈل ایان علی کی وکیل میڈیا سے سے بات چیت کر رہی ہے۔