Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 جنوری 2016 کی تصاویر
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل ہسپتالوں میں طبی ..
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعہ
1
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: جیلانی پارک میں شہری دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: راوی روڈ پر شہری لنڈا بازار سے کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: جیل روڈ پر مزدور فٹ پاتھ تعمیر کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں ہاتھ سے کپڑے پر کڑھائی کر کے بنائی گئی پینٹنگ شہری دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین لاہور میں ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کی درجہ بندی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ایئرچیف سہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل، شہزاد مسیح گل و دیگر شرکاء نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان اورنج لائن میٹرو روٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور آن لائن لیبر انسپکشن کے حوالے سے اجلاس میں پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے دو ران پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے لی آنیوالوں کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے لی آنیوالے شخص کے سامان کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی گندے نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی کنارے بھینسیں اٹھکیلیاں کر رہی ہیں۔
پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی امن و امان کی صورتحال سے متعلق صوبہ بھر کے ضلعی پولیس افسران کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: چار سدہ میں نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سکول کے ٹیچر کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پشاور: ڈاکٹر اسرار احمد پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی: فاٹا اصلاحاتی کمیٹی پولیٹیکل انتظامیہ یوتھ اسمبلی اور نوجوانوں سے فاٹا کی مستقبل بارے رائے طلب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: رکن قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار تقریب میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بیگم شمشاد عزیز ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: جمعیت طلباء عربیہ آزاد کشمیر کے غلام مصطفی قاضی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی میڈیا ایڈوائزر شوکت جاویدمیر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: دارلحکومت کا واحد تفریحی پارک کے فوارے انتظامیہ کا منہ چڑا رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ہٹیاں بالا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو چیک دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، سروس مکمل کر کے ریٹائرڈ ہونیوالے سینئر سٹاف ممبر نیاز کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سول سیکرٹریٹ کے عارضی ملازمین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی ملاقات کر رہی ہیں۔