Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 جنوری 2016 کی تصاویر
لاہور: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد پنجاب ..
لاہور: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد پنجاب ٹریفک ریفارمز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
19
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
پنجاب
منگل
19
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے قائم سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کے لیے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پچا موتھوالانگو کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ پاسبان کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ برائے فلڈ کنٹرول کمیٹی بلال یاسین رواں سال میں ممکنہ سیلاب سے تباہ کاریوں بارے انتظامات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لندن میں برطانوی وزیر برائے ترقی ڈولن براؤن اور ان کی ٹیم سے پنجاب کے تعلیمی نظام میں جدید اختراعات متعارف کرانے کے حوالے سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کے ہمراہ ریلوے و دوسرے محکموں سے آئے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبد اللہ خان سنبل سال کی پہلی ششماہی کے اختتام پر جاری ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری برائے ترقی خواتین ڈاکٹر آمنہ امام فاطمہ جناح ایوارڈ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
قصور: ڈی سی او محمد شاہد ضلع میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے بھٹوں کے اچانک دورہ کے موقع پر مزدوروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ میں شعبہ فارسی کے افتتاح کے موقع پر پرنسپل مسز فرزانہ شاہین ، منیب اقبال، ڈاکٹر محمد ناصر، پروفیسر عصمت اللہ اور اور اکبر خورداری معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گونمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ فائن آرٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات فائن آٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات فائن آٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کے موقع پر جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بھاری مشینری کے ذریعے تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ لاہور بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ارشد جہانگیر جھوجہ اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو، رجسٹرار طارق افتخار احمد بھی موجود ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی لاہور کی نو منتخب مجلس شوریٰ کے اجلاس سے ذکر اللہ مجاہد خطاب کر رہے ہیں، حافظ سلمان بٹ، انجینئر اخلاق احمد و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: شہر میں صبح کے اوقات میں پڑنے والی شدید دھند کا منظر۔
لاہور: دریائے راوی خشک ہونے کے باعث مزدور ریت نکال رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے کے مزدور باجا لائن کے قریب ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعلیٰ خیبرج پختونخوا پرویز خٹک کا نمایاں کار کردگی دکھانے والے نوشہرہ پولیس افسران اور اور جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ کے تاجر تھانہ بنی پولیس کے خلاف تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے اہلکار ناجائز تجاوزیت کے خلاف آپریشن کے دوران سامان اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر کو یو سی آئی آئی ٹی ٹیم بریفنگ دے رہی ہے۔
ہجیرہ: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان کمپیوٹر لیب کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین سے وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن امجد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کے تحت اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلغاریہ کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر بابر ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی سے سیکرٹری جنرل ایشیا پیسیفک براڈ کاسٹنگ یونین جاوید موتاغی ملاقات کر رہے ہیں۔
تہران: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان خطے کی سکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ انفلوئنزا کے معاملے پر میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج برائے خواتین میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کی طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈی ایم ایس ، او پی ڈی ، بی بی ایچ ہسپتال ڈاکٹر رانا عباس نو منتخب سینئر جائنٹ سیکرٹری اقبال ملک کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص گدھا ریڑھی پر خشک گھاس لادے اپنے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: ایک شہری کھڑے پانی سے موٹر سائیکل دھونے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: نواحی علاقہ میں ایک کسان چارہ کاٹنے میں مصروف ہے۔