Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 فروری 2016 کی تصاویر
مظفر آباد: سیاحتی مقام وادی لیپہ کو برف کی چادر نے لپیٹ رکھا ..
مظفر آباد: سیاحتی مقام وادی لیپہ کو برف کی چادر نے لپیٹ رکھا ہے۔
بدھ
3
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
3
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ایئر پورٹ پر کراچی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویرکو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران حمزہ شہباز کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
میر پور: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان، ڈاکٹر حبیب الرحمن وائس چانسلر MUSTکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
سپیکرقومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان بلوچستان اسمبلی کی سپیکر رحیلہ حمید خان درانی کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، پیپلز پارٹی کے میاں منظور احمد وٹو ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید خان درانی، سپیکر قومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل سیف سٹی پراجیکٹ کی سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کے مختلف چیمبرز کے اجلاس کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: محکمہ تعلقات عامہ پنجاب لاہور کے ہیڈ دفتری محمد اعجاز احمد اپنی ریٹائرمنٹ پر سیکرٹری اطلاعا مومن آغا اور ٹی جی پی آر راجہ جہانگیر انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہر کے لاء کالجز کے منتظمین سے سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام فیصل چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پی ایف یو جی کے زیر اہتمام صحافی پریس کلب کے باہر کراچی میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ڈی ایف اور این ایس ایف کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: کیپٹن (ر) حامد کمال کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی پشاور کینٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جمعیت طلباء عربیہ کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: گنڈا مار خواتین حیات آباد پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: پیلز پارٹی کے میڈیا ایڈوائزر یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکارایئر پورٹ کے باہر گشت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ایئر پورٹ انتظار گاہ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
نیلم: سیاحتی مقام کیل میں سرکاری سطح پر تعمیر ہونیوالے 750کے وی ہائیڈرل پاور اسٹیشن کا منظر۔
کراچی: گونر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد جامعات کے وائس چانسلرز اور ڈائریکٹرز آئی بی ایز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جیل روڈ پر آبشار کی طرح پودوں سے بنائے گئے ماڈل۔
لاہور: صادق آباد کے رہائشی 12سال گزرنے کے باوجود شہناز بی بی قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس سے لیاقت بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔