
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 18 مارچ 2016 کی تصاویر
- لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر ..
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پیسفک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ماریو ہارڈی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، ٹی سی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر احمر ملک بھی ہمراہ ہیں۔
جمعہ 18 مارچ 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

مظفر آباد: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سردار مبارک حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔