
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 18 مارچ 2016 کی تصاویر
- لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ..
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال کے گیارہویں انٹر نیشنل سمپوزیم سے خطاب کر رہے ہیں، ڈین پروفیسر مسعود طارق اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر احسن وحید راٹھور سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
جمعہ 18 مارچ 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

مظفر آباد: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سردار مبارک حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔