Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 21 مارچ 2016 کی تصاویر
گوجرانوالہ: ڈائریکٹر کالجز آفس کرنل (ر)محمد طاہر، پرنسپل ..
گوجرانوالہ: ڈائریکٹر کالجز آفس کرنل (ر)محمد طاہر، پرنسپل پروفیسر ظفر اقبال، پروفیسر شہباز بٹ، پروفیسر عبدالغفار، مبشر حبیب، اقبال شاکر، محمد تنویر، افضل سراج اور پروفیسر رضوان اشرف کا کپس کالج بوائز کیمپس کے سپورٹس گالا میں جیتنے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیر
21
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
21
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلہ میں لگائے گئے دستخطی بینر پر طالبات دستخط کر رہی ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹر اپنے مطابات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں ایڈز سے متعلق منعقدہ سیمینار میں مختلف این جی اوز کے نمائندوں کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نفسیات کے موضوع پر انٹر یونیورسٹی پوسٹر مقابلوں کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نفسیات کے موضوع پر انٹر یونیورسٹی پوسٹر مقابلوں کے موقع پر طالبات فن پارے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نفسیات کے موضوع پر انٹر یونیورسٹی پوسٹر مقابلوں کے موقع پر طالبات فن پارے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: طالبات الحمراء میں 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ پینٹگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نفسیات کے موضوع پر انٹر یونیورسٹی پوسٹر مقابلوں کے موقع پر ایک طالبہ فن پارے تیار کر رہی ہے۔
فیصل آباد: تھانہ بٹالہ کالونی کی قتل کے ملزم کو چھوڑنے پر مقتول کی بہنیں ضلع کونسل چوک میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیداور چوہدری محمد سرور اقلیتی کنونشن میں رہنماؤں کے ہمراہ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن مستقل ہونیوالے جج صاحبان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سی ٹی اوآفس میں ٹریفک وارڈنز کے ذاتی مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش تانگہ ریڑھے پر سامان لادھے اپنی منزل کی جانب جا رہا ہے۔
مردان: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان میں رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تربیت کے دوران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے جوان کو سوینیئر دے رہے ہیں۔
مردان: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان میں رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تربیت کے دوران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے جوان کو سوینیئر دے رہے ہیں۔
مردان: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان میں رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تربیت کے دوران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے جوان کو سوینیئر دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرین ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر جمال ناصر، ایم پی اے راجہ حنیف، ایڈووکیٹ ناہید منظوراور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ پورٹریٹ سازی کے مقابلے میں شریک طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: تھانہ بٹالہ کالونی کی جانب سے قتل کے ملزم چھوڑنے پر لواحقین ضلع کونسل چوک میں ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: جمناسٹک کے کھلاڑی خیبر پختونخوا گیمز کی افتتاحی تقریب میں جمناسٹک کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: جمناسٹک کے کھلاڑی خیبر پختونخوا گیمز کی افتتاحی تقریب میں جمناسٹک کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی خیبر پختونخوا گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ڈویژن گیمز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: شاہراہ جہلم ویلی چناری اور چکوٹھی کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ سے طلبہ گزر رہے ہیں۔
مظفر آباد: جہلم ویلی شاہراہ پر چناری اور چکوٹھی کر درمیان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر حادثے کا شکار ہونیوالے ٹرک کا منظر۔
مظفر آباد: مقامی سکول کی طالبات سالانہ تقریب میں حمدیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔
میر پور: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید، راجہ نیاز خان سے مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن ملاقات کر رہے ہیں۔