
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 14 مئی 2016 کی تصاویر
- لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ..
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ سر گنگا رام ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر ارتھو پیڈک وارڈ میں ایک مریض سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
ہفتہ 14 مئی 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس ملاقات کر رہے ہیں۔

فیصل آباد: پروفیسر حافظ محمد سعید الحمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر دعا کروا رہے ہیں۔