
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 14 مئی 2016 کی تصاویر
- لاہور: مال روڈ پر ایک ٹریفک وارڈن گرمی اور دھوپ کے شدت سے ..
لاہور: مال روڈ پر ایک ٹریفک وارڈن گرمی اور دھوپ کے شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
ہفتہ 14 مئی 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس ملاقات کر رہے ہیں۔

فیصل آباد: پروفیسر حافظ محمد سعید الحمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر دعا کروا رہے ہیں۔