Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 ستمبر 2007 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر اعظم شوکت عزیز اور چوہدری شجاعت حسین صدر ..
اسلام آباد، وزیر اعظم شوکت عزیز اور چوہدری شجاعت حسین صدر مشرف کے کاغذات نامزدگی داخل کروارہے ہیں۔
جمعرات
27
ستمبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شوکت عزیز
جمعرات
27
ستمبر
2007
کی مزید تصاویر
ملتان،وکلا نے احتجاجی مظاہرے میں فوجی ڈکٹیٹر نا منظور کے بینر اُٹھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد،وکلاکی جانب سے نامزدامیدوار وجیہہ الدین اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد الیکشن کمیشن آفس سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور،قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد یوسف کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نسیم اشرف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،الیکشن کمیشن آفس کے باہر وکلا پولیس سے الجھ رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم شوکت عزیز،چوہدری شجاعت اور مشاہد حسین صدرمشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد الیکشن کمیشن آفس سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور،سادہ کپڑوںمیںملبوس پولیس صدرمشرف کیخلاف احتجاج کرنیوالے ایک شخص کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
راولپنڈی،ایک شخص اسلام آباد آنیوالے راستے کی سڑک میں کھڑے کئے گئے کنیٹرکے نیچے سو رہا ہے۔
لاہور،وکلا صدر جنرل مشرف کے صدارتی انتخابات میںکاغذات نامزدگی جمع کرانے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار الیکشن کمیشن آفس کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد۔ جسٹس ریٹائرڈ وجہیہ الدین احمد اپنے حامیوں کے ہمراہ صدارتی کاغذات نامزدگی داخل کروانے کیلئے پیدل آرہے ہیں۔