Shaukat Aziz - Urdu News
شوکت عزیز ۔ متعلقہ خبریں

-
جب حکمران تنگ نظر ہو جائیں تو وہ نظام عدل پر ہاتھ صاف کرتے ہیں،عبدالعزیز غوری
بدھ دسمبر - -
''آپ وزیراعظم بن جائیں''
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے وزیراعظم بننے کی پیشکش سے متعلق تفصیل بتا دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ نومبر -
-
2007ء میں وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی ،انکار کردیا ‘ اعتزاز احسن
کہا گیا آپ راضی ہوں تو دس منٹ میں ٹی وی پر شوکت عزیز کے استعفے کی خبر آئیگی‘ انٹرویو
جمعرات نومبر - -
سینیٹ اجلاس : حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری مراد سعید کی تقریر پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
بدھ نومبر - -
سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان انتقامی کارروائیوں اور آزادی مارچ کے معاملہ پر شدید گرما گرمی ، ہنگامہ آرائی
اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کا حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف سینیٹ اجلاس سے احتجاجا واک آئوٹ ،سینیٹر فیصل جاوید اور مولانا بخش چانڈیو میں جھڑپ اور تلخ جملوں کا تبادلہ ... مزید
بدھ نومبر - -
جو اسٹیبلشمنٹ کی نمائندگی کر رہے ان کے کیسز اور دیگر میں فرق ہمارے سامنے ہے، رضا ربانی
سابق صدر زر داری کے کیس کو دیکھ لیں اور ایک دوسرا سابق صدر بارے ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ہسپتال میں نہیں ،ڈانس کررہا ہے ،یہ تفرقہ کیوں کون سے نیب قانون کی بات ہو رہی ہے ... مزید
بدھ نومبر - -
سندھ اسمبلی، تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینوں پر پابندی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
جنرل ضیاالحق آمرانہ دور میں طلبایونین پر پابندی عائد کی گئی طلبہ حقوق کے حصول کا زریعہ ہیں، قراردادکا متن ملک کی سیاست میں طلباتنظیموں کا کردار اہم ہے،ملک سے بڑے سیاستدان ... مزید
پیر نومبر - -
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،یکھنا ہے کہ صدر مملکت نے ریفرنس اپنا ذہن اپلائی کرکے بھیجا ہے یا پھر کابینہ یا وزیر اعظم کی سفارش پر ، منیر اے ملک
کسی جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوانے میں صدرمملکت کاوزیر اعظم کی ایڈوائس پر عمل کرنا غیر آئینی ہے، دلائل یہ بھی ممکن ہے کہ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر ... مزید
پیر نومبر - -
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف زیرسماعت ریفرنس سے متعلق دائر آئینی درخواستوں کی سماعت
پیر نومبر - -
تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر سلیکٹڈ وزیر اعظم کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹوزر داری
یہ کیسی آزادی ہے ستر سال میں ہم صاف وشفاف الیکشن نہیں کراسکے، ملک میں نہ سیاست آزاد ہے اور نہ صحافت، ہمارا میڈیا اور حکومت دونوں سلیکٹڈ ہیں ،عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ... مزید
جمعہ نومبر - -
تم اور تمہاری کابینہ یومیہ اجرت والے ہیں جو مالکان کو جوابدہ ہیں، نیئر بخاری کی حکومت پر تنقید
شوکت عزیز نے بھی مالکان کے کہنے پر حکمرانی کی اور ملک چھوڑ کر چلے گئے، عمران خان بھی ملک سے بھاگ جائیں گے، آزادی مارچ کے جلسہ سے خطاب
جمعہ نومبر - -
زندگی میں صرف ایک بار چند دن کے لیے افغانستان گیا
پاکستانی شہری نہ بھی ہوتا تو ٹی وی پر آنے سے پاکستان کا قانون نہیں روکتا،ٹی وی پر تو ٹی ٹی پی رہنما احسان اللہ احسان،کلبھوشن اور بھارتی گرفتار پائلٹ ابھینند بھی آئے،سابق ... مزید
مقدس فاروق اعوان منگل اکتوبر -
-
عمران خان کو استعفیٰ دینا ہوگا، ہم سے این آر او لینے آپ کی ٹیم آئیگی، اسلام آباد میں ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا،مولانافضل الرحمن
ہمیں اس ملک کی سیاست کا تجربہ ہے، ہم ملک کے آئین اور جمہوریت کے ذمہ دار رہے ہیں، ہم 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات اور اس کے نتیجے قائم ہونے والی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، ... مزید
اتوار اکتوبر - -
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور عالمی قوانین پر جامعہ کشمیر میں سمینار
ریاستی عوام کو حق خودارادیت کے موقف پر متحد ومنظم ہو کر عالمی برادری کے پاس جانا ہوگا،شوکت عزیزایڈووکیٹ شعبہ قانون اورکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنزکے باہمی ... مزید
اتوار اکتوبر - -
آج اسلام آباد میں اساتذہ اور خواتین کو زردوکوب کیا گیا، انہیں تھپڑ مارے گئے: مولانا فضل الرحمان
اداروں کے ساتھ کیا اس طرح کا سلوک کیا جاتا ہے؟ یہ ناجائز حکومت ہے اور انہیں اب گھر جانا ہوگا: رہنما جمیعتِ علماء اسلام ف
عثمان خادم کمبوہ بدھ اکتوبر -
-
ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی
بدھ اکتوبر - -
آزاد حکومت آزادی مارچ کرنے والوں کا راستہ رکھنے کے بجائے انہیں سہولیات فراہم کرے‘چوہدری شوکت عزیز ایڈووکیٹ
منگل اکتوبر - -
ْجسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹائے جانے کے معاملے پر تین درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم
پیر ستمبر - -
جنرل راحیل شریف نے عمران خان اور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کو مذاکرات کے لیے بلایا
عمران خان جب وزیراعظم بنے تو انہیں چاہئیے تھا کہ اپنے سیاسی کزن ڈاکٹر طاہر القادری کو بلا کر صدرِ پاکستان بنا دیتے
سمیرا فقیرحسین پیر ستمبر -
-
حکومت مخالف جماعتوں کا متحد ہونا ضروری ہے، مولاناعصمت اللہ
متحدہ اپوزیشن کو مولانا فضل الرحمن کی آواز کے ساتھ آواز میںملانی چاہیے، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست اوررکن قومی اسمبلی
اتوار ستمبر -
شوکت عزیز سے متعلقہ تصاویر
شوکت عزیز سے متعلقہ مضامین
-
ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پر!
بانڈز کی تبدیلی کیلئے لمبی قطاریں مہنگائی اور بیروزگاری کی بڑھتی شرح لمحہ فکر یہ سے کم نہیں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات بے نتیجہ
گزشتہ روز حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے جس کے بعد آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو فی الوقت قرضہ جاری نہیں کیا جائے گا۔
-
اعلیٰ عدلیہ کو شجر سایہ دار کا درجہ ملنا چاہئے
آسیہ کیس میں عدالتی فیصلہ انتہائی بصیرت افروز ہے
-
سپریم کورٹ، پی سی او ججز کیس!!
پی سی او ججز کی درخواستیں مسترد، ان پر 21 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ مشرف ، شوکت عزیز، سابق کور کمانڈرز کا معاملہ چیف جسٹس کے سپرد۔
-
شوکت عزیز کا آخری بجٹ!
کراچی سٹیل مل کی فروخت کو سپریم کورت کی جانب سے کالعدم قرار دیا جانا، شوکت عزیز کیلئے صحیح معنوں میں سب سے بڑا دھچکا ثابت ہوا ابھی شوکت عزیز اس بحران سے پوری طرح نکل نہیں پائے تھے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ..
-
وزیراعظم شوکت عزیز اور صدر حامد کرزئی کے درمیان مذاکرات
افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کم کرنے میں مدد ملے گی ۔
مزید مضامین
شوکت عزیز سے متعلقہ کالم
-
فرض اور اتفاق
(احمد خان لنڈ)
-
بلاول بلا وجہ بھٹو
(انجینئر افتخار چودھری)
-
باتوں کے لیڈر
(پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی)
-
عمران خان اور کاغذ کی کشتی
(انجینئر افتخار چودھری)
-
احتساب کی چکی نہیں رکنے والی
(خالد عمران)
-
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی!
(محمد عادل خان تنولی)
مزید کالم
Latest News about Shaukat Aziz in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shaukat Aziz. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.