Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 جون 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک مزدور گاڑی پر لکڑیاں لوڈ کر رہا ہے۔
کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک مزدور گاڑی پر لکڑیاں لوڈ کر رہا ہے۔
جمعہ
17
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑی
جمعہ
17
جون
2016
کی مزید تصاویر
حیدرآباد: قاسم آباد کے رہائشی مرد خواتین اور بچے بجلی کے میٹرز اٹھائی ہیسکو کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹروے پولیس سنٹرل زون کے افسران قومی شاہراہ پر ہیوی مشینری کے ساتھ تجاوزات کو ختم کرا رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث کر رہے ہیں۔
پشاور: کوہاٹ کی رہائشی خاتون شوہر کے مظالم کے خلاف پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
راولپنڈی: پنجاب کے سابق پارلیمانی سیکرٹری ریاض سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر شہریوں سے قیمتوں بارے دریافت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں عید کے لیے خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں عید کے لیے خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک خاتون بچوں کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: جمعہ کی ادائیگی کے لیے آئے بچے دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری رمضان کے دوسرے جمعة المبارک کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: شہری رمضان کے دوسرے جمعة المبارک کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
سیالکوٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارٹی کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
سیالکوٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
سیالکوٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران اور ڈائریکٹر جنرل او پی سی ندیم سرور طلبہ کو انٹرنشپ کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سبزی منڈی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کچے کے علاقے میں آپریشن مکمل ہونے پر ویڈیو لنک کے ذریعے پولیس افسران و اہلکاروں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کچے کے علاقے میں آپریشن مکمل ہونے پر ویڈیو لنک کے ذریعے پولیس افسران و اہلکاروں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ کے سامنے واٹر کینن میں پانی بھرا جا رہا ہے۔
لاہور: ماہ صیام کے دوسرے جمعة المبارک کے موقع پر روزہ دار خواتین جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے بادشاہی مسجد آ رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کے لیے مال روڈ پر کرسیاں لگائی جا رہی ہیں۔
لاہور: گزشتہ رات ہونیوالی بارش کے بعد روڈ پر کھڑا پانی تلاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لندن: سابق افغان صدر حامد کرزئی لندن میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میزان چوک پر ایک شخص دھوپ سے بچنے کے لیے عارضی چھتری بنا رہا ہے۔
کوئٹہ: قندھاری بازار میں خواتین روڈ کنارے ایک اسٹال سے خریداری کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: جمعة المبارک کی ادائیگی کے بعد ایک شہری تسبیح پسند کر رہا ہے۔
کوئٹہ: میزان چوک پر لگائے گئے اسٹال پر ایک شخص کام نہ ہونے کی وجہ سے آرام کر رہا ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر زہری مسجد کے باہر نمازی رمضان المبارک کے دوسرے جمعة المبارک کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: علمدار روڈ پر ایک ریڑھی بان سے لوگ خوبانی خرید رہے ہیں۔
لاہور: نمازی رمضان کے دوسرے جمعة المبارک کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے مرکزی راہنما رانا عبدالسمیع کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے اعجاز چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ بہبود آبادی میں تعینات میڈیکل آفیسرز کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تشکیل کردہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق جنرل ہسپتال واہ ٹیکسلاکے تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: نمازی رمضان کے دوسرے جمعة المبارک کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید ناصر رضوی سبزی و فروٹ منڈی کے دورہ کے موقع پر پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز کے دوران ویمن آرچرز تیر اندازی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔