Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 جون 2016 کی تصاویر
کراچی: پاکستان چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
کراچی: پاکستان چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
پیر
20
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ٹریفک
پیر
20
جون
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: گرمی کی شدت سے نڈھال شیر دوپہر کے وقت آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک شخص اسلام آباد کے چڑیا گھر میں گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ہاتھی کو نہلا رہا ہے۔
کراچی: قلی سخت گرمی کے باوجود دھوپ میں بیٹھے مسافروں کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش اپنی ورکشاپ میں موسیقی کے آلات تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش اپنی ورکشاپ میں موسیقی کے آلات تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: طالبات اپنے سکول کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: طالبات اپنے سکول کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے شہری درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری دوپہر کے وقت گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
کراچی: خاتون سڑک کنارے سجے سٹال سے عید کارڈ خرید رہی ہے۔
لاہور: ڈھولچی شہریوں کو ڈھول بجا کر صحری کے لیے جگا رہا ہے۔
لاہور: شہری شادمان رمضان بازار سے خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری صحری کے لیے دہی خرید رہے ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پر پانی بہا رہا ہے۔
حیدر آباد: خواتین سستا رمضان بازار سے راشن خرید کر لیجا رہی ہیں۔
حیدر آباد: خواتین سستا رمضان بازار سے راشن خرید کر لیجا رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین موتی بازار میں عید کی خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: فلاح انسانی فاؤنڈیشن کی جانب سے لگایا گیا افطار ڈنر جس میں خواتین آزان مغرب کی منتظر ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشی قبضہ مافیا کے سرغنا مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے شوکت سہیل بٹ اور دیگر قبضہ مافیا کے ظلم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمی ڈاکٹر محی الدین مرکزی سیکرٹریٹ میں شہر اعتکاف کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی کالونی مسجد تقوی میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر عبدالغفور راشد، مسلم لیگ (ن)رہنماء سید توصیف شاہ، نائب ناظم مرکزی پنجاب حافظ ممتاز حسین، حافظ محمد ایڈووکیٹ اور دیگر مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ارکان پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: خواتین ارکان پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین سستا رمضان بازار میں سستی چینی خریدنے کے لیے لائن میں کھڑی یں۔
لاہور: مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر ایک مہاجر خاندان اپنے روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
لاہور: خواتین سستا رمضان بازار میں سستی چینی خریدنے کے لیے لائن میں کھڑی یں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک، جہانگیر ترین سے ملاقات کے موقع پر۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک، جہانگیر ترین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ذوالفقار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولتوں کو بہتر بنانے سے متعلق ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی بی ڈاکٹر عمر سیف میکنزے اینڈ کمپنی اور پنجاب ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: رمضان المبارک کی مناسبت سے بیگم پورہ جی ٹی روڈ کے سماجی کارکن حاجی محمد صدیق مستحق خواتین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سوسائٹی غازی روڈ کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود راوی روڈ پر کوڑے کے ڈھیر کو آگ لگی ہوئی ہے جس سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
لاہور: بھاٹی گیٹ گندہ نالہ کوڑا کرکٹ کے باعث بند پڑا ہے جو کہ انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: تاریخی شاہی قلعہ کی دیوار کے ساتھ تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود ملبہ پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں پانی کی شدید قلت کے باعث ایک کمسن بچی مٹکے میں پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہے۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید رمضان پیکج کے مانیٹرنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر شیخوپورہ کے ڈاکٹر عدنان قیصر کو دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت پر ڈی سی او پانچ لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی ہاؤس ایلوکیشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران ڈیرہ غازی خان کے دستیاب پلاٹوں کے نقشے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیٹپن (ر)محمد عثمان سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں سبزیوں کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔
سرگودھا: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازارٹاہلی چوک کے دورہ کے موقع پر صارفین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازار شاہین چوک کا دورہ کر رہے ہیں، کمشنر ندیم محمبوب بھی ہمراہ ہیں۔
سرگودھا: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازار شاہین چوک کا دورہ کر رہے ہیں، کمشنر ندیم محمبوب بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی عمرہ کی سعادت کے لیے سعود عرب روانگی سے قبل لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، محمد اصغر، حافظ ساجد انور و دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی زیر قیادت وفد کے ساتھ ملاقات میں سیکرٹری خارجی اعزاز احمد چوہدری شریک ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سید شاہ باچا ملاقات کر رہے ہیں۔
صوابی: اسپیکر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل موٹروی پولیس حیات بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سویوں کے کارخانے میں ایک ورکر اپنے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سویوں کے کارخانے میں ایک ورکر اپنے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سویوں کے کارخانے میں ایک ورکر اپنے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سویوں کے کارخانے میں ایک ورکر اپنے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سویوں کے کارخانے میں ایک ورکر اپنے کام میں مصروف ہے۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اجلاس میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور ریفارم پروفیسر احسن اقبال ایک رپورٹ کے اجرا کے موقع پر۔
اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصر خان جنجوعہ سے جاپان کے سفیر تاشی کوری ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں کاریگر خواتین کے لیے عید کے کپڑے تیار کرنے میں مصرو ف ہیں۔
کوئٹہ: لیاقت بازار میں ایک معذو ر شخص اپنی سائیکل پر شاپنگ بیگ فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: ایک کمر عمر لڑکا بھاری سامان اٹھائے سبزی مارکیٹ سے گزر رہا ہے۔
پشاور: کشمیر کالونی اندر شہر کے محمد رفیق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شمالی وزیرستان عمائدین پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اقبال آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کراچی وومن رائٹس کی چیئرپرسن شاہدہ رحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: تاجر برادری اور شہریوں کی جانب سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
پشاور: تاجر برادری اور شہریوں کی جانب سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔