
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 30 جون 2016 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پروٹیکشن اتھارٹی ..
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔
جمعرات 30 جون 2016 کی مزید تصاویر

چترال: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بروغل میں 800 KWچھوٹے پن بجلی گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔

پشاور: جماعت اسلامی کے رکن و سابقہ ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔