
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 30 جون 2016 کی تصاویر
- مکہ المکرمہ: ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر ..
مکہ المکرمہ: ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اراکین قومی اسمبلی ملک ابرار اور عبدالغفار ڈوگر کے ہمراہ حرم مکہ میں ملکی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
جمعرات 30 جون 2016 کی مزید تصاویر

چترال: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بروغل میں 800 KWچھوٹے پن بجلی گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔

پشاور: جماعت اسلامی کے رکن و سابقہ ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔