Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 اکتوبر 2007 کی تصاویر
کراچی،نیشنل سٹیڈیم میںپی سی بی کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم ..
کراچی،نیشنل سٹیڈیم میںپی سی بی کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف اور انضمام الحق مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
5
اکتوبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
جمعہ
5
اکتوبر
2007
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،لال مسجد آپریشن میں جاںبحق ہونیوالی طالبات کے اہلخانہ جامعہ حفصہ کے ملبہ پر بیٹھی رو رہی ہیں۔
اسلام آباد،لال مسجد آپریشن کے تین ماہ بعد پہلی نماز جمعہ کے موقع پر ہزاروں افراد سڑک پر نماز ادا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،لاپتہ افرادکے اہلخانہ سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،قومی اسمبلی کے سامنے صدرمشرف کے حمایتیوں نے صدارتی انتخاب کے موقع پر خیرمقدمی بینر لگائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد،صدرجنرل مشرف کے وکیل شریف الدین پیرزادہ سپریم کورٹ میں صدر کی نامزدگی کیس کی سماعت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
کراچی،جنوبی افریقی کھلاڑی پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پویلین واپس لوٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد،صدر جنرل مشرف کے حامی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔
اسلام آباد،صدرجنرل مشرف کے حامی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
کراچی،متحدہ مجلس عمل کے ارکان اسمبلی جلوس کی صورت میں سندھ اسمبلی جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،لاپتہ افرادکے کیس کی سماعت کے موقع پر انکے اہلخانہ سپریم کورٹ کے باہر اپنے پیاروں کی تصاویر لگا رہے ہیں۔
کراچی، سائوتھ افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن یونس خان اپنی سنچری مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔