Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ملک عابد اعوان مستقین ..
لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ملک عابد اعوان مستقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
ہفتہ
2
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پیپلز پارٹی
ہفتہ
2
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا وفد مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید و سابق صدر کا سینئر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان بازاروں کی سپلائی اور خرید و فروخت کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار ہونیوالوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گرنر پنجاب چوہدری محمد سرور شاہدرہ میں پارٹی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
چکسواری: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سہار میں عوامی وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم کانفرنس کے امیدوار اسمبلی مرتضیٰ گیلانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما تقدیس گیلانی بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ میں دفاع پاکستان کونسل کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دو خانہ بدوش بچے اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے گہری سوچوں میں گم کچرا اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں شبینہ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال، ڈی جی طاہر رضا بخاری ، مولانا سید عبدالخبیر آزادمٹھائی تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ دروغہ والا میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں شبینہ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال، ڈی جی طاہر رضا بخاری ، مولانا سید عبدالخبیر آزاد اور وقاص چوہدری شہریوں کے ہمراہ نوافل ادا کر رہے ہیں۔
ایڈنبرگ: آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس کے اختتام کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ٹاؤن ہال میں رواداری ٹاؤن کے منتخب ہونیوالے چیئرمینز ، وائس چیئرمینز اور کونسلرز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ممبران صوبائی اسمبلی بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان لاری اڈا میں اوور چارجنگ کے حوالے سے بس میں مسافروں سے کرایہ کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان میں ن بلیوارڈ گلبرگ کی تزئین و آرائش کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن رمضان بازار شادباغ میں آٹے کے کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کریم پارک رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو جانیوالے پردیسیوں کے لاری اڈے پر رش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موسم خوشگوار ہونے پر شہری مینار پاکستان کے سامنے میٹرو بس پل کے نیچے گرین بیلٹ پر آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو جانیوالے پردیسیوں کے لاری اڈے پر رش کا منظر۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو روانگی کے لیے پردیسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو روانگی کے لیے پردیسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پلر تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک ملنگ کا سر پر پگ باندھنے کا خوبصورت انداز۔