
Pakistan People Party - Urdu News
پیپلز پارٹی ۔ متعلقہ خبریں

-
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مختلف قرارداد وں کی متفقہ منظور ی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
فارم 47 والے پی پی کی کرپشن اور بیڈ گورننس کا نوٹس لے کر کراچی کو تباہ ہونے سے بچائیں، آفاق احمد
پیپلزپارٹی نے گزشتہ 17 برسوں میں کراچی کی ترقی کے نام پر کھربوں روپے ہڑپ کیے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پنجاب حکومت صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی بجائے تباہ حال صوبے کی عوام پر دھیان دے
پنجاب حکومت بتائے کہ زرعی ایمرجنسی میں کسان کو کیا ریلیف دیا گیا؟ پنجاب حکومت بتائے کہ وہ بین الاقوامی امداد لینے سے کیوں گریزاں ہے؟ رہنماء پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو افسوسناک اور ظالمانہ قراردے دیا
مہنگائی کے اس طوفان میں سستے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنا عوام دشمنی ہے، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی زندگی مزید مشکل بنا رہی ہے، رہنماء پیپلزپارٹی شیری رحمان
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
حکومت کا چیئرمین بلاول بھٹو کے مطالبے پر زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنیکا اعلان خوش آئند ہے، راجہ پرویز اشرف
مکئی،گنے چاول کی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں،حکومت فوری نوٹس لے،کٹاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی ایمرجنسی نافذ کی جائے ،سابق وزیر اعظم
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
پیپلز پارٹی سے متعلقہ تصاویر
-
شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش اور ملازمین سے کیے گئے وعدوں کی عدم تکمیل کو افسوسناک اور ظالمانہ قرار دیدیا
یوٹیلٹی اسٹورز قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عوامی تحفہ اور فلاحی وڑن کی علامت تھے ، مہنگائی کے اس طوفان میں سستے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنا عوام دشمنی ہے، بیان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
لاڑکانہ:ایم پی اے سٹی جمیل احمد سومرو کی پریس کلب کے صدر ور سینئر صحافیوں سے ملاقات
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
عوامی مسائل کا حل اور ترقی میری سیاست کا محور ہے، حاجی علی مدد جتک
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پیپلزپارٹی رہنماؤں کا سیاسی انتقامی کارروائیوں کے خاتمے کا مطالبہ
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
عوام کو سستا اور معیاری آٹا فراہم کرنا سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے،عبدالجبارخان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم کے کاشت کاروں کو مراعات دینے پر زور
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبل کا میر مرتضی بھٹو کو خراج عقیدت
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
(ن) لیگ قومی جماعت ، صوبائیت یا ڈیم کارڈ کی سیاست کبھی نہیں کی‘ عظمیٰ بخاری
جس ٹیم کو ناتجربہ کار کہا گیا، اس نے ڈیڑھ سال میں پنجاب کے 80 منصوبے مکمل کئے نام نہاد تجربہ کاروں نے 17سال میں کراچی اور سندھ کو تباہی کے سوا کچھ نہ دیا‘وزیر اطلاعات پنجاب ... مزید
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج ٹنڈو آدم میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی معاہدہ اہم سنگ میل ہے‘رانا جمیل منج
آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ،سفارتی سطح پر بہت فتوحات مل رہی ہیں
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پنجاب حکومت کی جانب سے رضوان رضی کی حمایت میں مہم افسوسناک ہے، شرجیل میمن
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پنجاب حکومت کی جانب سے رضوان رضی کی حمایت میں مہم افسوسناک ہے، شرجیل میمن
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ہے‘ شیری رحمان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ژ* سابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر گجر کے والد لاہور میں انتقال کر گئے
ؔ نمازِ جنازہ رحیم یار خان کی مرکزی عیدگاہ میں ادا، جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
Latest News about Pakistan People Party in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan People Party. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پیپلز پارٹی سے متعلقہ مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
مزید مضامین
پیپلز پارٹی سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
پیپلز پارٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.