Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی تصاویر
پشاور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام قندیل بلوچ کے قتل کے خلاف ..
پشاور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام قندیل بلوچ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
16
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قتل
سول سوسائٹی
قندیل بلوچ
ہفتہ
16
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لندن: عمران خان اور مائیکل ایتھرٹن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں۔
لندن: عمران خان اور سلیمان خان کا لاڈرز کرکٹ گراؤنڈ میں مائیکل ہولڈنگ اور مائیکل ایتھرٹن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: کمسن بچے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں پر کیے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: خبیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر ترکی میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: خبیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر ترکی میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عارف علوی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک نفاذ جعفریہ پاکستان چیف آغا سید حامد علی خان موسوی، تحریک نفاذ جعفریہ کشمیر کونسل کے ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔
سری نگر: کشمیر ی نوجوان احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی پولیس اور فوج کے اوپر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
سری نگر: کشمیر ی نوجوان احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی پولیس اور فوج کے اوپر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
سری نگر : بھارتی فوجی اہلکار سری نگر میں کرفیو کے دوران گشت کر رہے ہیں۔
صوابی: سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو خیبر پختونخوا ٹوپی پل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور:قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل بک فاؤنڈیشن چلڈن سمر بک کلب میں شریک طلبہ کا لیلیٰ زبیری، نگار نذر اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: نیشنل بک فاؤنڈیشن چلڈن سمر بک کلب میں آرٹسٹ نگار نذر بچوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل بک فاؤنڈیشن چلڈن سمر بک کلب میں شریک طالبات ۔
اسلام آباد: نیشنل بک فاؤنڈیشن چلڈن سمر بک کلب میں لیلیٰ زبیری بچوں کو کہا نی سنا رہی ہیں۔
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر ایلمنٹر اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن عاطف خان کا گورنمنٹ ہائی سکول 4ایبٹ آباد میں منعقدہ سمر کیمپ میں بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان وطن کور پشاور میں پریس کانفرنس سے ختاب کررہے ہیں۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان وطن کور پشاور میں پریس کانفرنس سے ختاب کررہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بازار میں ہیڈ مساج والی مشینیں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری ، غلام محی الدین دیوان، سردار مقصودالزمان، شبیر سیال و دیگر پارٹی آفس گڑھی شاہو میں جموں ایل اے30 اور ویلی ایل اے 37لاہور کی سیٹوں پر ہونیوالے انتخابات بارے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سپورٹس بورڈ پنجاب میں یوم آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی سیکرٹری سپورٹس ہمایوں مظہر شیخ و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سپورٹس بورڈ پنجاب میں یوم آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی سیکرٹری سپورٹس ہمایوں مظہر شیخ و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر مال روڈ پر لگائے گئے کیمپ میں لیڈی ٹریفک وارڈنز آگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہی ہیں۔
لندن: عمران خان اور وسیم اکرم لارڈز ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔
لندن: عمران خان اور وسیم اکرم لارڈز ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔
رسالپور: انوسٹی گیشن پولیس کے انچار نواز خان اور ایس ایچ او رسالپور بشیر احمد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی مرکزی نائب صدر پروفیسر تقدیس گیلانی کی الیکشن مہم کے دوران کارکنوں سے بات چیت کر رہی ہیں۔
کراچی: گورنر اشرف محمود وتھرا اسٹیٹ بینک میں مرحوم عبدالستار ایدھی کے لیے دعائیہ تقریب میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر اشرف محمود وتھرا اسٹیٹ بینک میں مرحوم عبدالستار ایدھی کے لیے دعائیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:ایک شخص گلے میں پلے کارڈ لیے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے باہر پراپرٹی ڈیلرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام سینٹری سٹاف کے لیے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام سینٹری سٹاف کے لیے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر رہی ہے۔