Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور: مقامی تنظیم اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ٹیررازم پاکستان ..
لاہور: مقامی تنظیم اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ٹیررازم پاکستان کے چیئرمین اویس شیخ پریس کانفرنس کرہرے ہیں جبکہ زاہد شیخ، شمائلہ ظفر اور چوہدری عقیل ساتھ بیٹھے ہیں۔
ہفتہ
23
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ہفتہ
23
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک صراط مستقیم کے کارکن پریس کلب کے باہر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ٹریک ایکسس سسٹم اور آمدنی کے اہداف سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری بہبود آبادی ڈاکٹر عصمت طاہرہ ڈینگی ڈے کے موقع پر آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی ڈے کے موقع پر ویلفیئرونگ سول سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتمام منعقدہ انسداد ڈینگی واک کی قیادت کررہی ہیں۔
لاہور: اینٹی ڈینگی ڈے کے موقع پر کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے منعقدہ سیمینار سے سیکرٹری کوآپریٹو شہریار سلطان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف آئی اے کی کاروائی میں پکڑے جانیوالے انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب میں انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی کی قیادت میں واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کالا شاہ کاکو میں گاڑیوں کی چیکنگ اور سرٹیفکیشن کے پہلے جدید نظام وہیکل انسپیکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: فاطمہ میموریل ہسپتال کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی ڈے کے موقع پر محکمہ آبپاشی کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر بیلنڈ الیوس کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، افتخار علی ملک، سید محمد عاصم اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پاسپیڈا کے وفد سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ٹاؤن ہال میں ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات عیاض خان انسدادی ڈینگی ڈے کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: قصر بہبود ویمن سنٹر میں ڈینگی ڈے کے موقع پر خواتین آگاہی واک میں شریک ہیں۔
لاہور: ویٹ مین روڈ پر مزدور پائپ ڈالنے کے لیے روڈ کی کھدائی کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: مسلم میڈیکل مشن کے صدر ڈاکٹر ظفر اقبال دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سعید کھوسہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس ثاقب نثار سے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔