
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 28 جولائی 2016 کی تصاویر
- بنوں: علاقہ منڈان کے رہائشی خانے بیٹے کی اغوائیگی میں ملوث ..
بنوں: علاقہ منڈان کے رہائشی خانے بیٹے کی اغوائیگی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے درج ایف آئی آر کی کاپی میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
جمعرات 28 جولائی 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: انڈونیشیاء میں قید پاکستانی ذوالفقار کے اہلخانہ مال روڈ پر اس کی رہائی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں ڈی سی اوز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔