
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 28 جولائی 2016 کی تصاویر
- اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور ریفارم ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور ریفارم پروفیسر احسن اقبال سے عالمی بینک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
جمعرات 28 جولائی 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: انڈونیشیاء میں قید پاکستانی ذوالفقار کے اہلخانہ مال روڈ پر اس کی رہائی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں ڈی سی اوز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔