Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان سالانہ خفیہ رپورٹس ..
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان سالانہ خفیہ رپورٹس مکمل کرنے اور سنیارٹی لسٹیں تیار کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
8
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
8
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: موشی منڈی میں لائے گئے اونٹ چارہ کھا رہے ہیں۔
لاہور: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹ پر بیوپاری عید مبارک لکھ رہا ہے۔
لاہور: بیوپاری مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹوں کو پانی پلا رہے ہیں۔
لاہور: بیوپاری مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹوں کو پانی پلا رہے ہیں۔
لاہور: موشی منڈی میں قربانی کے اونٹ لائے جا رہے ہیں۔
لاہور: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کو ٹرک سے اتارا جا رہا ہے۔
لاہور: موشی منڈی میں لائے گئے اونٹ کر ٹرک سے اتارا جا رہا ہے۔
لاہور: بیوپاری لاہور کی مویشی منڈی میں فروخت کے لیے اونٹ لیجا رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف سٹاک ا کسچینج کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف سٹاک ا کسچینج کے زیر اہتمام تقریب کے دوران ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف سٹاک ا کسچینج کے زیر اہتمام تقریب کے دوران ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: مویشی منڈیں میں ایک دکان پر شہری جانوروں کی سجاوٹ کا سامان پسند کر رہا ہے۔
لاہور: دکاندار مویشی منڈی میں جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے لگائے گئے سٹال پر انگور سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کے سلسلے میں والدین کے ساتھ آئی ایک بچی سٹال سے جیولری پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک بچہ سائیکل پر ون ویلنگ کر رہا ہے جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے اہلکار نالہ لئی کی صفائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے اہلکار نالہ لئی کی صفائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹ۔
اسلام آباد: موشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کو نہلایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: موشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کو نہلایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: مویشی منڈی میں دوکاندار جانوروں کی سجاوٹ کا سامان سجائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
لاہور: لیڈی ٹریفک وارڈنز ون ویلنگ بارے شعور بیداری مہم کے تیسرے روز آگاہ پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: نعمان کے ڈار مستحق طلباء کے سکالر شپس اینڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر خالد منظور بٹ کو 50لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے روٹ پر کام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر خان کی رہائش گاہ پر دیئے گئے ۔
راولپنڈی: معمر کاریگر جانوروں کی سجاوٹ کا سامان تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: منڈی مویشی میں ایک دکاندار جانوروں کی سجاوٹ کا سامان سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
راولپنڈی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کویت میں پاکستان کے سفیر غلام دستگیر ملاقات کر رہے ہیں۔
مکة المکرمہ: ہزاروں مسلمان نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد حرام سے باہر آ رہے ہیں۔
مکة المکرمہ: ہزاروں مسلمان نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد حرام سے باہر آ رہے ہیں۔