Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ایجوکیشنل انڈومنٹ ..
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے وظائف سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پیف سکالرز کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بدھ
28
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ
تعلیم
بدھ
28
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں عمران خان کی آمد کے موقع پر غبارے فضا میں چھوڑ رہی ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دینے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا کر عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی گاڑی کے اوپر سوار ہو رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان این اے 124میں پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کے دورہ کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: نادرہ کنٹریکٹ ملازمین کے بچے پریس کلب کے سامنے 9مہینوں سے بند تنخواہوں کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں لگنے والی آگ کو فائر برگیڈ کا عملہ بجھا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین رائیونڈ اڈا پلاٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصا ف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان بھاٹی چوک پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہپستالوں میں بائیو سیفٹی لیب ٹو بنانے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ لارنس روڈ پر زیر تعمیر سول سیکرٹریٹ نمبر 3کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ فوڈ اتھارٹیز کے قیام سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزیر رہنما چوہدری محمد سرور مال روڈ پر احتجاج کرنے والے کسان سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈ ڈائیورشن لگا کر ٹریفک کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس اور پاکستان سول سوسائٹی فورم کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر کسانوں کے احتجاج کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ملی یکجہتی کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر رائیونڈ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولینڈ کے سفیر پیٹرا پلانسکی کی سربراہی میں دو رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی فصل الہی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: شعبہ بازار میں نو پارکنگ کے لگے بورڈ کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہتی ہے۔
پشاور: اہلیا ن حیات آباد پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) فاٹا کے صوبائی رہنماء سید آغا خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب پرائیویٹ سکولز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کے لیے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل فاروق حبیب اور چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور محو گفتگو ہیں۔
بحرین: وزیر تجارت خرم دستگیر اور سفیر جاوید ملک فرسٹ پاکستان بحرین بزنس کانفرنس کے بعد وزیر اعظم بحرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میرپور واریئرز کے خلاف باغ بادشاہ کے آف سپنر ریاض خان باؤلنگ کرا رہے ہیں۔
ہنگو: ڈی پی او شاہ نظر محرم الحرام سیکیورٹی پلان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میں مظفر آباد قلندر کا میر پورو اریئرز کو شکست دینے کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین صدیق شاہ اور کوچ شکیل صدیق مغل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خارجہ امور ولید فارس ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے د فتر خارجہ میں پاکستان اور افغانستان سے متعلق امور کے نائب مندوب مسٹر جوناتھن ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کی قیادت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ آزادی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ اوسلوسٹی کونسل کے رکن چوہدری خالد محمود اور چوہدی خاور قدیر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گدھا گاڑی پر سوار خانہ بدوش خاندان کے افراد کچہری چوک سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن ک عہدیداران ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک طالبعلم اپنی سائیکل لیے صدر پل کی سیڑھیاں کراس کر رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے کوئٹہ سے ریلی روانگی سے قبل کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض کا ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دے رہے ہیں۔