Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ سے موقع پر ٹریفک وارڈنز ..
لاہور: تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ سے موقع پر ٹریفک وارڈنز ایمبولینس کو راستہ دے رہے ہیں۔
جمعہ
30
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
ٹریفک
جمعہ
30
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی سے خاتون امریکی سینیٹر بار براکا سٹیک ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر عبدالباسط سالانہ اجلاس عام سے خطاب کر رہے ہیں، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا، نائب صدر ناصر حمید و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کالا شاہ کاکو فاریسٹ کی ڈویلپمنٹ کے بارے خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین کارکنان ایک بزرگ کارکن کے ہمراہ رائیونڈ جلسہ گاہ میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شہید فوجی جوان نائیک امتیاز احمد کے گھر آمد کے موقع پر بزرگ والدین اور اہل خانہ کے ہمراہ شہید کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شہید فوجی جوان نائیک امتیاز احمد کے گھر آمد پر اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر شہید کی معصوم بچی سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
پشاور: سماجی رہنما شاہدہ شاہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
پشاور: مسلم لیگ ن کے کارکنان بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: تجوڑی کے رہائشی رومان کمبیلا پولیس کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پیر صابر سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید بھارتی جارحیت کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مرکز القادسیہ میں کنٹرول لائن پر شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف گیریژن اکیڈمی میں نئے قائم شدہ جونیئر کیمپس کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے صدر شوکت رؤف صدیقی سیکرٹری بار سردار بلال قیوم کی قیادت میں وکلاء بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے صدر شوکت رؤف صدیقی سیکرٹری بار سردار بلال قیوم کی قیادت میں وکلاء بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ کی قیادت میں رائیونڈ مارچ میں شرکت کے لیے حلقہ این اے 124سے روانہ ہونے والے فلوٹ پر سوار خواتین کرپشن کے خلاف نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال دستی، مسرت چیمہ اور دیگر خواتین کا رائیونڈ مارچ میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل گروپ فوٹو۔
لاہور: ہیلپ پوورویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صدر رمضان میو کی قیادت میں بھارتی جارحیت کے خلاف فیروز پور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ہیلپ پوورویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صدر رمضان میو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے امیر جماعت اسلامی عبدالشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر بشیر میمن ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر بشیر میمن ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے قائمقام چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سید آصف حسنین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر بشیر میمن ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔