Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر ..
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا صدر محمد ناصر حمید خان کا تاجران کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بدھ
5
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بدھ
5
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی مقامی پولیس کی غنڈا گردی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پنجاب کے صوبائی ترجمان سید حسن کاظمی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشیوں کے احتجاج میں شریک ایک نوجوان خود پر پٹرول ڈال کر خود سوزی کی کوشش کر رہا ہے جبکہ پولیس اہلکا ر اس کو پکڑ رہے ہیں۔
پشاور: عمر اصغر خان فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشدہ دوحد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: کاشتکار کوآرڈینشن کونسل کے صوبائی صدر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جمیل چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم ضلعی سیاسی مشاورتی کونسل کے عہدیداران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے لیے زمین سے 20فٹ تعمیر کیے جانیوالے سٹیشنوں کا ڈیزائن۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ چوہدری محمود حسین کمبوہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کا گروپ فوٹو۔
لاہور: جی سی یو میں ”پاکستان، یورپی یونین اور ہنگری کے تعلقات“ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء کا ہنگری سفارتخانے اسلام آباد کے قونصلر صندور میہالکو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرورآٹو ورکشاپس ، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اقدامات بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کی مشاورتی کونسلوں کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد صنعتی اداروں میں آکو پیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ یقینی بنانے کے لیے ضلعی لیبر افسران میں حفاظتی آلات پر مشتمل کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد صنعتی اداروں میں بین الاقوامی لیبر لاز کے نفاذ کے لیے کام کرنے والے جرمن ادارے GIZکے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف خطاب کر رہے ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی ، علامہ عارف واحدی و دیگر بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سمن آباد کے علاقہ میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ صنعتی کارکنوں کو لاحق ہونیوالی بیماریوں کے علاج سے متعلق ایکشن پلان تیار کرنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سحر ایج جی اوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالودؤد میئر میٹرو کارپوریشن میں لائبریری کے از سر نو تعمیر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سحر ایج جی اوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالودؤد میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کو چیک دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی آرگنائزر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت میر اکرم دشتی کر رہے ہیں اس موقع پر صوبائی وزراء بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: ہمدر معذوراں بلوچستان کے زیر اہتمام وہیل چیئر نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیچر ڈے کے موقع پرسید محمد حنیف خوندئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیچر ڈے کے موقع پرسید محمد حنیف خوندئی ٹیچر کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: کیبل آپریٹرز کے زیر اہتمام بھارتی چینلوں اور مودی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: کیبل آپریٹرز کے زیر اہتمام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے اور بینر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ٹارگٹ گلنگ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ٹارگٹ گلنگ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ٹارگٹ گلنگ کے خلاف خواتین نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں۔
پشاور: خزانہ کی رہائشی خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ پولیس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
پشاور: حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے بعد چیئرمین پاکستان وٴ تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک دعا کرر ہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک 150کنال اراضی پر محیط حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے برطانوی رکن پارلیمنٹ مس تہمینہ احمد شیخ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو دونوں ممالک کے قومی ترانوں کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو دونوں ممالک کے قومی ترانوں کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کا وزیر اعظم ہاؤس آمد کے موقع پر استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ڈائریکٹر جنرل فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں کوے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: نہر کنارے خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: نہر کنارے خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: شیر ربانی اسلامک ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام سمن آباد میں شہادت امام حسین (رض) کانفرنس سے علامہ دل محمد چشتی خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے ایم ڈی پاکستان ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو ملاقات کر رہے ہیں۔