
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 5 اکتوبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس ..
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف خطاب کر رہے ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی ، علامہ عارف واحدی و دیگر بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
بدھ 5 اکتوبر 2016 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: ہمدر معذوراں بلوچستان کے زیر اہتمام وہیل چیئر نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔