
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 15 اکتوبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: ایک بھکاری خاتون سڑک کنارے بیٹھی اپنی بچی کو پیار ..
لاہور: ایک بھکاری خاتون سڑک کنارے بیٹھی اپنی بچی کو پیار کر رہی ہے۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں سنٹر ریجن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

مظفرآباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر صدر ممنون حسین کو آیت الکرسی کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔