Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام ..
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
بدھ
26
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
26
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے خلاف پریس کلب کے باہر پاک کشمیر یوتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
مانچسٹر : صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین ، لارڈ قربان، ایم ای پی افضل خان اور دیگر کا تحریک خود ارادیت کشمیر کے حوالہ سے منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
مانچسٹر : صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو محترمہ یاسمین تحریک خود ارادیت کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
ہنگو: مارٹر گولے جوبی ڈی ایس سکواڈ نے ناکارہ بنا دیے۔
کوئٹہ: پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ہڑتالی کیمپ میں لوگ بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ء ہمایوں جوگیزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پشتونخوا میپ کی رکن صوبائی اسمبلی عارفہ صدیق پشتونخوا بلڈ بینک کا معائنہ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پولیس ٹریننگ سینٹر واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت میں ایک سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پولیس ٹریننگ سینٹر واقعہ کے بعد انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پولیس ٹریننگ سینٹر واقعہ کے بعد صوبائی اسمبلی کا جھنڈا سر نگوں ہے۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پولیس ٹریننگ سینٹر واقعہ کے بعد انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق شہر کے چھوٹے ہسپتالوں کے لیے اضافی ڈاکٹرز اور سٹاف مہیا کرنے کی منظوری دینے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ باغ جناح میں زیڈ ٹی بی ایل نیشنل جونیئر ٹینس چمپئن شپ کی کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سے ناروے کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ سے برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر پیٹرک مودی اور جیمز اسکوائر ہیڈ آف پاکستان ڈیسک ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی اورنج لائن میٹر ٹرین خواجہ احمد حسان اور کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک کے دورہ کے دوران جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن زیڈ ٹی بی ایل نیشنل جونیئر ٹینس چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں کامیاب ہونیوالی کھلاڑی کو انعام دے رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ انڈس انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری ویلفیئر بیت المال پنجاب ہارون رفیق سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں مکتب سکول کے افتتاح کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک خواتین کی سیاست میں نمائندگی کے حوالے سے وائس اور یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی و پولیو کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ برطانوی ادرے (ایل جی سی) کی جانب سے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری لاہور کی پرفارمنس آڈٹ کرنے والے ماہرین سے لاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان راوی ٹاؤن کے علاقہ کے دورہ کے موقع پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جیورسٹ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، ایس ایم ظفر، لیاقت بلوچ و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: دوکاندار فروخت کے لیے پھولوں سے بنے گلدستے سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
کراچی: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج پانو عاقل کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج گھوٹکی اور کیڈٹ کالج سنانگھڑ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج گھوٹکی اور کیڈٹ کالج سنانگھڑ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج گھوٹکی اور کیڈٹ کالج پانو عاقل کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے سکوائش میچ کا منظر۔
سرگودھا: ایک شخص سڑک کنارے پلاسٹک کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: ریڑھی بان فروخت کے لیے مولیاں سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش مٹی کے دیے بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور مٹی کے دیے بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک معمر خاتون مٹی سے بنائے گئے برتنوں اور کھلونوں کے اوپر رنگ کر رہی ہے۔
حیدر آباد: دکاندار مٹی سے بنائے کھلونے اور برتن فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: سٹریم لائن انسٹیٹیوٹ کے 16 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بابر حسین آفندی ایک طالبہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: سٹریم لائن انسٹیٹیوٹ کے 16 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بابر حسین آفندی ایک طالبعلم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: اسسٹنٹ چیف منسٹر سندھ بابر حسین آفندی کا سٹریم لائن انسٹیٹیوٹ کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ 16 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: سٹریم لائن انسٹیٹیوٹ کے سٹوڈنٹس 16 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹیج پر ڈرامہ پیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: قومی سلامتی مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مچھلی منڈی میں ایک دوکاندار مختلف اقسام کی مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مقامی ماریکٹ میں بیٹھے ایک دوکاندار سے شہری خشک میواہ جات خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے چھلیاں بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں محنت کش چھلیاں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دوکاندار فروخت کے لیے پھول سجا رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پنجاب کے اجتماع ارکان کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کے بعد وحدت روڈ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وکلاء سانحہ کوئٹہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق عائشہ صدیقہ ڈگری کالج نکلسن روڈ میں تقریری مقابلہ کے بعد طلباء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام موٹاپے کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں پیرامیڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام ایم ایس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سیاحتی بس میں سوار طلباء تصاویر بنا رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ کلیم اللہ کاکڑ سانہ سریاب پولیس ٹریننگ کالج سینٹر میں دہشتگردوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے سول ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سانحہ کوئٹہ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور محکمہ ریلویز کے ملازمین اور ان کی فیملی کے کارڈز نادرا کے سسٹم کے تحت بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کانفرنس میں علامہ ممتاز اعوان کشمیری شہداء کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان 2نومبر کے لیے عوامی رابطہ مہم کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایش کے صدر رانا ضیاء الرحمن سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث لاہور ہائیکورٹ کی راہداری خالی پڑی ہے۔
لاہور: سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث لاہور ہائیکورٹ کی راہداری خالی پڑی ہے۔