
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 21 نومبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے گدی نشین سید ناظم ..
لاہور: درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے گدی نشین سید ناظم علی نظامی اور علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
پیر 21 نومبر 2016 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: آئی جی پولیس احسن محبوب، ڈی سی کوئٹہ واحد کاکڑ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس میں شامل ہونیوالے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔