Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: ایوان عدل کے باہر موٹر سائیکل اسٹینڈ کے باعث ٹریفک ..
لاہور: ایوان عدل کے باہر موٹر سائیکل اسٹینڈ کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
جمعرات
24
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
جمعرات
24
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ایک محنت کش مٹی سے بنائے گئے برتن ترتیب سے رکھنے میں مصروف ہے۔
لاہور: محنت کش تندور بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگائے گئے پودوں کو خوبصورت جال کی مدد سے کور کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار درختوں کی شاخیں کاٹنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: دو محنت کش کندھوں پر قالین اٹھائے فروخت کے لیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک سکول میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہے۔
راولپنڈی: پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: محنت کش سبزی منڈی میں چھلیاں ٹرکٹ سے اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان فروخت کے لیے ریڑھی پر انار سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شخص ریلوے ٹریک پر پیدل چل رہا ہے جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن پلڈاٹ آرگنائزیشن کی یوتھ اسمبلی کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پلڈاٹ آرگنائزیشن کی یوتھ اسمبلی کے وفد کا ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان عوام لیگ کے سربراہ ریاض احمد فتیانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ترکی کے صحت عامہ کے ماہرین پر مشتمل وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سندر پار مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے او پی سی پنجاب کے وائس چیئرپرسن شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان پولیو کے دوسرے روز جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں بچوں کو قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن ذکیہ شاہنواز بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے دفتر میں محکمانہ جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ سے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف فاٹا اور پشاور کے دورہ کے موقع پر یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف فاٹا کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین سے مل رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف فاٹا کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین سے مل رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف فاٹا کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین سے مل رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف وانا میں پاک اور فرنٹیئر کور کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کرکٹر شاہد آفریدی سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کرکٹر شاہد آفریدی سپورٹس کمپلیکس کی تختی کی نقب کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل آزاد کشمیر فرحت علی میر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر کے زیر تربیت بیس مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سید اختر حسین شاہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس آمد پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
چڑہوتی: وزیر امور کشمیر برجیس طاہر ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال ملک شیخ خلیف بن النیہان ہسپتال میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز اور سیرو تفریح کے لیے آنیوالے لوگوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارکنگ میں کھڑی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان قائرہ اپنے اعزاز میں پارٹی رہنما چوہدری غلام رسول گجراتی کی طرف سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا پنجاب کے صدر حاجی محمد ارشاد اپنے مطالبات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ کی عقبی دیوار کے ساتھ بچے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: لاری اڈے کے قریب ایک معمر خاتون بھٹی پر دانے بھو ن رہی ہے۔
لاہور: ایک شخص شادیوں پر ناچنے والی گھوریاں لیجا رہا ہے۔