Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 22 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ جھنگ میں 1230میگاواٹ کے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے دورے کے دوران کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
جمعرات
22
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سوئی گیس
جمعرات
22
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: واپڈا اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش دھوپ سے بچنے کے لیے عینکیں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کوڑا کرکٹ کرین کے ذریعے اٹھا کر ڈمپر ٹرک میں لوڈ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہا ہے۔
راولپنڈی: جپسی بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک نوجوان دکاندار کبوتر فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد:نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہتقریر کر رہی ہے۔
اسلام آباد:پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہتقریر کر رہی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہ قائداعظم کا پورٹریٹ بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہ قائداعظم کا پورٹریٹ بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران بچیاں قائداعظم کی پورٹریٹ دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک بچہ قائداعظم کا پورٹریٹ بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان سی آرنورنکو ریلوے چائنیز کمپنی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور تمام ڈائریکٹوریٹ کی ریکوری کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیومن آرگنزٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کا پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ جھنگ میں 1230میگاواٹ کے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے دورے کے دوران کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ جھنگ میں 1230میگاواٹ کے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے دورے کے دوران گیس ٹربائنز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
فیصل آباد: رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ رانا رسہ کھینچ کر گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج کے سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: بین الاقوامی یونیورسٹی میں نماز استسقاء ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ایف پی سی سی آئی کے دورہ کے موقع پر صدر عبدالرؤف عالم شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ایف پی سی سی آئی کے دورہ کے موقع پر صدر عبدالرؤف عالم سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کرسمس امن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کرسمس امن ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کرسمس امن ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
گجرات: رکن قومی اسمبلی عابد رضا نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل چوہدری علی تنویر کے ہمراہ الیکشن جیتنے کے بعد کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے نوشہرہ کے پریس کلب کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مہمند ایجنسی: فاٹا سیاسی اتحاد اور مہمند سیاسی اتحاد کے صدر اور دیگر عہدیدارفاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ محمد اسلم وزیر اور سیکیورٹی حکام شہداء کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ محمد اسلم وزیر اور سیکیورٹی حکام شہداء کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عبدالرشید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم درانی لنڈی جالندر میں گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان وائس چیئرمین عوامی رابطہ بورڈ اور دیگر سے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈاکٹر جمال ناصر عائشہ ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ایم ڈی خان کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ سے کوہالہ ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشن چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر، سینٹرل پرچیز کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل ورکنگ وومن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں سینئر منسٹر سکندر شیرپاؤ اور دیگر قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجیز فیتھ فرینڈز کے رہنما علامہ فخرالحسن قراروی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید اور مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم پاکستان تھیلیسیمیا سینٹر میں زیر علاج بچے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے قطر کی ریاست کے وزیر برائے توانائی و صنعت محمد بن صالح الصداوفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں الامہ لائرز فورم اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام شام میں قتل عام کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
گجرات: مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری اور تعقوب ندیم سیٹھی کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سکولز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: کنیئرڈ سکول میں کرسمس کے حوالے سے تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیحی گل ، پرنسپل سٹاف، ممبران سکول و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے نظام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر اور لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے نظام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کے بعد معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے نظام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر اور پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اتھارٹی کے آفیشل لوگو پر دستخط کر رہے ہیں۔
لکی مروت: رکن صوبائی اسمبلی ملک نور شہباز خیل ہائیر سیکنڈری سکول سٹینڈر ڈائزئیشن پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ہنگو: دربند گورنمنٹ مڈل سکول میں بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
پشاور: ترکمانستان نمائندہ وفد کا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن آفس کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: ترکمانستان نمائندہ وفد کو سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز احمد روایتی قلعہ پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔
بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی خاندار خان خیل کو گیس کی فراہمی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں زیر تعمیر نئے ہاسٹل کا معائنہ کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس محمد اینس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان اور وفد کے دیگر اراکین کا چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف زعیم حسین قادری، ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ پروفیسر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اور دیگر مفتی سرفراز نعیمی کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: غیر ملکی کمپنی کی ٹیکنیشن دھرمپورہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت کیمرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ڈھولچی گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے خانہ بدوش خاندان نے قبضہ جما رکھا ہے۔