Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: مقامی چرچ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے ..
لاہور: مقامی چرچ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے سانتا کلاز ڈریس پہنے ہوئے ہیں۔
ہفتہ
24
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرسمس
ہفتہ
24
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: شاہین تائیکوانڈواکیڈمی کی 43بیلٹ میں رینک پروموشن اور بلیک بیلٹ ری یونین کی تقریب میں کامیاب نوجوان مارشل آرٹس کا چیف گیسٹ مس فوزیہ معصوم، مس رضوانہ جبین، مسٹر عثمان علی خان، اور مسٹر قمر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ملزمان سے برآمد ہونیوالے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے ملبوسات میڈیا کو دکھائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک کروڑ سے زائد مالیت کے قیمتی ملبوسات چوری کرنے والے ملزمان کو تھانہ صادق آباد پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
راولپنڈی: ایس پی راول صادق آباد تھانے میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پانچویں خیبر پختونخوا بیڈ منٹن چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پانچویں خیبر پختونخوا بیڈ منٹن چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سابق صوبائی وزیرکھیل سید عاقل شاہ پانچویں خیبر پختونخوا بیڈ منٹن چمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ویلج کونسل نائب قاصدین کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ایک بچے نہر کنارے کھیل کود میں مصروف ہے۔
لاڑکانہ: بچے نہر کنارے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص شہریوں کو بندر کا تماشہ دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری بڑے تعداد میں زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پاک چائنہ ایکسپو میں شمولیت کے لیے فارم پر کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک محنت کش فرنیچر کو فائنل ٹچ دے رہا ہے۔
پشاور: ایک محنت کش فرنیچر کو فائنل ٹچ دے رہا ہے۔
لاہور: سویپر ریلوے اسٹیشن کے سامنے صفائی میں مصروف ہیں۔
ملتان: شہری میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران ایک مزدور سڑک کے درمیان سیمنٹ کے بلاک لگانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ایک شہری کبوتروں کو دانا ڈال رہا ہے۔
سیالکوٹ: کرسمس کی آمد کے موقع پر چرچ کوخوبصورت لائٹنگ کے ذریعے سجایا گیا ہے۔
سیالکوٹ: کرسمس کی آمد کے موقع پر کرسچن بچے مذہبی ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: سبزی منڈی میں محنت کش پیاز چھانٹی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر ہے ہیں۔
اسلام آباد: قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کا قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب (پی این سی اے) کے زیر اہتمام قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب (پی این سی اے) کے زیر اہتمام قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب (پی این سی اے) کے زیر اہتمام قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
حیدر آباد: کرسمس کی آمد کے موقع پر ایک شخص چرچ سجانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: کرسمس کی آمد کے موقع پر کرسچن بچے چرچ کو سجانے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش خاتون روایتی تندور بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک معمر محنت کش خاتون گھڑوں پر ڈیزائنگ کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: دو کمہار مٹی کے گلے بنانے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان گاجریں فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: صبح کے وقت شہر میں چھائی دھند کا منظر۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے گاجریں چننے کے بعد بوریوں میں پیک کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
فیصل آباد: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھل خوبصورت انداز سے سجا رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی موجودگی میں پاکستان ریلوے اور بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی کے درمیان کوئلے کی ترسیل کے معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ایران میں پاکستانی سفیر آصف خان درانی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار ہائیکورٹ بار کی سلور جوبلی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ، الیگزینڈر جان ملک، جانسن برناڈ ، جسٹس اقبال حمید الرحمن و دیگر ہائیکورٹ کے لان میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر لوکوموٹو اور پر ویگنز کے بحالی منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملک سہیل اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد عیاض خان چڑیا گھر میں کرسمس کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے 25دسمبر کو ہونیوالے انتخابات کے سلسلے میں ایک امیدوار کا سپورٹر داخلی راستے پر پڑے سیمنٹ کے بلاک پر سٹیکر چسپاں کر رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث مسافر بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت شدید دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت شدید دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت شدید دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کے لیے آنیوالے شہری ٹرین کی شکل میں بنائی گئی خصوصی گاڑی میں سفر کر رہے ہیں۔