Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 جنوری 2017 کی تصاویر
پشاور: شدید دھند نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
پشاور: شدید دھند نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ہفتہ
7
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
7
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز ہسپتال میں نئے تعمیر ہونیوالے آؤٹ ڈور کی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز ہسپتال میں نئے تعمیر ہونیوالے آؤٹ ڈور کی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ٹاؤن ہال کے افسران اور ڈپٹی میئرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز ہسپتال کے نو تعمیر آؤٹ ڈور کو فنکشنل کرنے اور مریضوں کے رش کو سٹریم لائن کرنے کے لیے ضروری اقدامات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سپورٹس بورڈپنجاب کی جنرل باڈی کے پہلے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سپورٹس بورڈپنجاب کی جنرل باڈی کے پہلے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ایک دکاندار فروخت کے لیے پکوڑے تل رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے پھولوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے پھولوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک دکاندار فروخت کے لیے پھولوں کے گلدستے بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: مچھلی فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بڑے سائز کی مچھلی اٹھائے کھڑا ہے۔
پشاور: ایک دکاندار سردی کے پیش نظر سوپ فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک شخص بکری کے دو بچے فروخت کرنے کے لیے فٹ پاتھ پر بیٹھا ہے۔
ملتان: ایک محنت کش پھیر لگا کر غبارے فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک معمر کسان کھیت سے گوبھی کے پھول چن رہا ہے۔
فیصل آباد: ڈی سی او سلمان غنی ایک بچی کے کان پر قوت سماعت کا آلہ لگا رہے ہیں۔
بہاولپور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اسحاق ڈار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں پی ایچ اے کی جانب سے انسداد ڈینگی کے لیے ایک ڈیزائن بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد: دو نوجوان سکیٹر پہنے گاڑی کا سہارا لیے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار بن سکتے ہیں۔
اسلام آباد: کرل چوک میں جاری ترقیاتی کاموں کا ایک منظر۔
اسلام آباد: کرل چوک میں جاری ترقیاتی کاموں کا ایک منظر۔
اسلام آباد: مزدو کرل چوک میں سرک کنارے حفاظتی دیوار کی تعمیر میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سخت سردی سے محفوظ کرنے کے لیے پھولوں اور پودوں کو پلاسٹ شیٹ کے ذریعے کور کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: دو محنت کش سڑک کنارے سوزوکی پک اپ میں رکھے اورنج فروخت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک بچی سے بندر چھلی چھین رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شخص جنگلی بندر کو کھانے کے لیے چنے دے رہا ہے۔
اسلام آباد: سیر و تفریح کے لیے آئے سیاہ خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیر و تفریح کے لیے آئے سیاہ خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینیٹر مشاہد اللہ خان لیگی رہنما گل خان مہمند کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستان تاجر اتحاد کے صدر کاشف چوہدری رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر رانا ارشد کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
بھمبر: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا میر پور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) کے بھمبر کیمپس کے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کے چیف فائر آفیسر عبدالحق سے کونسل حاجی صلاح الدین اچکزئی، حاجی رمضان اچکزئی، کوئٹہ میں بلڈنگ میں آگ بجھانے والے آلات کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی فارناسسٹس ایسوسی ایشن کے ممبران کو جوس پلا کر ہڑتال ختم کروا رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر راحت آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرین حادثے میں زخمی ہونیوالے بچوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرین حادثے میں زخمی ہونیوالے بچوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر دلہا دلہن اور دیگر عزیز و اقارب کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پابندی کے باوجود مغلپورہ کے علاقہ میں درجنوں بھینسیں کھلے عام چر رہی ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر لوگ ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کے اہلکار مختلف شاہراؤں پر بھیک مانگنے والوں کو حراست میں لیکر جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری سکول سے چھٹی کے بعد چار بچوں کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: این ٹی ڈی سی کے ملازمین مغلپورہ کے علاقے میں ہائی وولٹیج تاروں کے لیے پول نصب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے ایک سٹال سے گرم ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
لاہور: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے ایک سٹال سے گرم ٹوپیاں خرید رہے ہیں۔