Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 11 جنوری 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ ..
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ شیرانی اور ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر فرید سمالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
بدھ
11
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
ڈاکٹر
بدھ
11
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: اداکارہ آفرین خان لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان خادم پنجاب بحریہ سکول گوادر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محمود بوٹی انٹر چینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کی تباہ حال عمارت آتشزدگی کی شدت کو ظاہر کر رہی ہے۔
لاہور: محمود بوٹی انٹر چینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کی تباہ حال عمارت آتشزدگی کی شدت کو ظاہر کر رہی ہے۔
لاہور: محمود بوٹی انٹر چینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی میں لگنے والی آگے سے زخمی ہونیوالے مزدور کو ریسکیو اہلکار طبی امداد دے رہے ہیں۔
لاہور: محمود بوٹی انٹر چینج کے قریب آگ لگنے سے متاثرہ کنسٹرکشن کمپنی کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا گیلانی کوئین میری کالج میں سائنسی نمائش کے موقع پر ایک طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی تقریب کے دوران تعلیمی فنڈ سے وظیفہ حاصل کر کے ڈاکٹر بننے والی سکالر گلشن رشید کو شاباش دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم ہینڈز انٹر نیشنل کے سربراہ سید لخت حسنین اور چیئرمین خدمت خلق فاؤنڈیشن نعمت اللہ ظہیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نوابزادہ عبدالغیاث نوشیروانی، سردار زادہ میر علی حیدر محمد حسنی، وزیر اعلیٰ کے خصوصی معاون میر امان اللہ موتیزئی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بریچ قبائل کے سربراہ کمانڈر مولانا عبید اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سانحہ 8اگست کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: طالبات دھند کے دوران ریلوے ٹریک کراس کر رہی ہیں جو کسی خطرے سے خالی نہیں ہے۔
کراچی: مزدور سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: شہریوں کی بڑی تعداد پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: دو خواتین گرم کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: دو خواتین گرم کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایک شخص بڑے سائز کے بیلون فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک مزدور فروٹ کی خالی پیٹیاں اٹھائے لیجا رہا ہے۔
سرگودھا: اے ایس پی حفیظ الرحمن مختلف وارداتوں میں ملوث مجرموں کی گرفتاری کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: سڑک کنارے لگے پھول دلکش منتظر پیش کر رہے ہیں۔
سرگودھا: دن کے وقت شہر میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
بہاولپور: ایک دکاندار سڑک کنارے عینکیں اور ٹوپیاں فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش چارپایاں بننے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان چھلیاں فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور روزگار کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: کوے ایک دیوار پر پڑی خوراک کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: موسم خزاں کے دوران دخت خشک پڑے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار سڑک کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت سے ٹہنیاں اور پتے زمین پر بکھرے پڑے ہیں۔
راولپنڈی: موسمی پودوں کو سردی کی شدت سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر کی گئی ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار جیکٹ پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری بڑی تعداد کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک پر چل رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی تفریحی پارک میں دوپہر کے وقت پرندے دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی تفریحی پارک میں دوپہر کے وقت پرندے دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک پرندہ درخت کی شاخ پر بیٹھا ہے اور پیچے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر ہے۔
راولپنڈی: ایک نوجوان سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ جلائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص سڑک کنارے انڈے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: جی سی یو مجلس مباحث کے مقررین کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان ریلویز سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آپریشن کر کے مغلپورہ میں خانہ بدوشوں سے ریلوے کی اراضی واگزار کروائی جا رہی ہے۔
لاہور: ملتان روڈ کی رہائشی خاتون تشدد کا شکار اپنی بیٹی کے ہمراہ پریس کلب کے باہر انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر رہی ہے۔
اسلام آباد: پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو میاں مقصود احمد کی قیادت میں ملاقات کرنیوالا وفد جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلیٰ مولانا مودودی (رح) کی تصنیف تفہیم القرآن کی جلدوں کا سیٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ایرانی سفارتخانے میں سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی یاد میں کتاب میں تعزیتی الفاظ تحریر کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر اجمل حسن نقوی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے سبزی منڈی میں گلی سڑی سبزیاں اکٹھی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک معذور شخص اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے راوی پل پر صدقے کا گوشت فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے سائیکل پر لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
میرپور: آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات منصور قادر ڈار محکمہ سیاحت کے دفتر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لکی مروت: سابق وفاقی وزیر سلیم سیف اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو مبارک آباد میں زہریلی شراب سے ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو مبارک آباد میں زہریلی شراب سے ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو مبارک آباد میں زہریلی شراب سے ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان شجر کاری مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پانامہ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرین نیب قمر زمان چوہدری سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق منعقدہ سیمینار کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو رحمت بلوچ سے زمیندار ایکشن کمیٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
فیصل آباد: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری خشک میوا جات خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی خالد اقبال ملک سابق سینیٹر سید ظفر علی شاہ کو چیمبر آمد کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے راجہ نجابت حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاسڈیک زاہد مقصود شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔