Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 جنوری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں ..
اسلام آباد: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے لیجا رہا ہے۔
جمعرات
12
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
12
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پاکستام مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے دانیال عزیز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک جیپ پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکریاں اکٹھی کر کے لیجا رہی ہیں۔
اسلام آباد: ٹیلی کمیونیکیشن کا اہلکار فون لائن مرمت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بے چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر کے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور انتہائی وزنی لکڑی گدھا ریڑی پر رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے شہری آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک بچہ جوہڑ کنارے بیٹھا ہے جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش فیملی انٹنیوں کا دودھ فروخت کرنے لیے جا رہی ہے۔
کوئٹہ: سڑک کنارے کھڑے مچھلی فروش سے شہری مچھلی خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے شہری آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: ایک ریڑھی بان سیب فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کے لیے گنے کا رس نکال رہا ہے۔
پشاور: مالی پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔
بہاولپور: ایک ریڑھی بان خشک میوہ جات فروخت کر رہا ہے۔
بہاولپور: ایک محنت کش چھوارے فروخت کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: مینجنگ ڈائریکٹر اینڈ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ پٹرولیم سٹاف سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان ریجن ، ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان ریجن ، ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان ریجن ، ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: انٹرا ڈسٹرکٹ انڈر 19 ملتان ریجن ، ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: انڈس لائن کلب کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کے دوران مریض آپریشن کے لیے لیٹے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: انڈس لائن کلب کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کے دوران آنکھوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: انڈس لائن کلب کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کے دوران آنکھوں کا آپریشن کیا جا ہا ہے۔
حیدر آباد: ٹی ایم خان کالج اور گرلز ڈگری کالج کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے ٹیبل ٹینس میچ کا منظر۔
راولپنڈی: چیئرمین قمر زمان چوہری تاجر برادری سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دو محنت کش کندھوں پر قالین اٹھائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: حجام سڑک کنارے ایک شہری کے بال تراش رہا ہے۔
ملتان: حضرت شاہ رکن عالم کے مزار پر لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔
ملتان: محنت کش سڑک کنارے بیٹھا انڈے فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے مختلف اقسام کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر خاتون تازہ سبزی فروخت کر رہی ہے۔
فیصل آباد: محنت کش سہد کی مکھی کے فارم پر دیکھا بھال میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ایک محنت کش لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیتوں میں کھاد ڈال رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک سکندر حیات بوسن سے پاکستان میں ہالینڈ کی سفیر مسز جینیت سییپن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پاور ٹی الیوئیشن فنڈ کے سی ای او قاضی عظمت عیسیٰ اور رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین پاکستان میں اٹلی کے سفیر کو چترال کی ترقی میں تعاون پر یادگار پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق اور ممبر اسمبلی سحرش قمر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈویژن کمانڈر میجر جنرل کلیم آصف ، کمانڈنٹ بریگیڈئیر چوہدری فیاض محمود اور دیگر شیخ زید ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے مولانا قاضی محمود الحسن اشرف کی قیادت میں علماء کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آبا د: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔