Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک نوجوان نے چنگچی رکشے میں پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر ..
لاہور: ایک نوجوان نے چنگچی رکشے میں پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر سائیکل اٹھائی ہوئی جو جس کی وجہ سے کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
جمعہ
13
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
جمعہ
13
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں واقع جہانگیر کے قلعہ کا خوبصورت منظر۔
ملتان: ایک کسان اپنی فیملی کے ہمراہ کھیت سے دھنیا کاٹ رہا ہے۔
ملتان: ایک محنت کش خاتون سبزی منڈی میں پیاز چن رہی ہے۔
ملتان: مزدور سبزی منڈی میں ٹرک سے آلو کی بوریاں اتار رہے ہیں۔
حیدر آباد: کے بی گرلز کالج اور شاہ لطیف گرلز کالج کی ٹیموں کے دوران کھیلے جانیوالے ٹیبل ٹینس میچ کا منظر۔
حیدر آباد: انٹر گرلز ٹیبل ٹینس کے دوران جاری میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
حیدر آباد: شہری گھریلوں استعمال کی اشیاء پسند کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مہران آرٹس کونسل میں تعلیمی کانفرنس کے دوران بچے رواتی ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی میں بطخیں تیر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نیشنل ڈیفنس یونیورٹی میں نیشنل سیکیورٹی کورس کے شرکاء کو سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا نیشنل ڈیفنس یونیورٹی میں نیشنل سیکیورٹی کورس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: میٹر ریڈر مدینہ ٹاؤن میں موبائل کے مدد سے میٹر ریڈنگ نوٹ کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک ریڑھی بان روایتی انداز سے شکر قندی فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ایک ریسٹورنٹ میں فوڈ کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: کسان بھینسوں کا چارہ سر پر اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: کسان کھیت سے تازی سبزی چن رہا ہے۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی کی نو منتخب عہدیداران کا حلف اٹھاتے ہوئے۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی کی نو منتخب عہدیداران کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائمہ کمیٹی دولت مشترکہ کانفرنس کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے دو بیوپاری بھڑیں فروخت کے لیے لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک شخص چارہ کے طور پر گھاس کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک نوجوان گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں موٹر سائیکل پر باندھ رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچہ ہتھ ریرھی میں اینٹیں رکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے اومان کے صدر کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اومان کی اسٹیٹ آف کونسل کے صدر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے دانیال عزیز پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔