Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 16 جنوری 2017 کی تصاویر
حیدر آباد: رسالہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی طرف سے تجاوزات ..
حیدر آباد: رسالہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی طرف سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے کاروائی کے دوران گول بلڈنگ کے قریب دکانداروں نے دانستہ سڑک پر پارکنگ قائم کر رکھی ہے۔
پیر
16
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
پیر
16
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کے پہاڑو ں نے برف کی چادر اوڑھ رکھی ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں برفباری کے بعد چھت سے برف ہٹائی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں برفباری کے باعث بس کے چھت برف سے ڈھکی ہوئی ہے۔
کوئٹہ: برفباری کے باعث خراب ہونیوالے ٹرک کو ریسکیو اہلکار دھکا لگا رہے ہیں۔
کوئٹہ: برفباری کے بعد ریسکیو اہلکار سڑک سے برف ہٹا رہے ہیں۔
کوئٹہ: برفباری کے بعد ایک آئیل ٹینکر برف میں پھنسا ہوا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کے پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑ رکھی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان قائرہ مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور:ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سستے گھروں کی تعمیر کے وسائل مہیا کرنے کے مختلف کمرشل منصوبوں سے متعلق کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو چیئرمین قائد اعظم سولر پاور کمپنی عارف سعید قائد اعظم سولر پارک بہاولپور میں لگائے گئے پنجاب حکومت کے 100میگا واٹ کے سولر منصوبے سے ایک برس میں منافع کی مد میں90 کروڑ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ترکی کی قونصل جنرل سردار ڈینیز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سروسز اکیڈمی 44ویں کامن پروبیشنز کا ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین اور چائنیز کلچرل قونصلر و ڈائریکٹر چائنہ کلچرل سنٹر یو پی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کسانہ موری کی رہائشی خواتین پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سول ہسپتال کے ڈاکٹرں کی مبینہ غفلت سے نومولود بچے کی ہلاکت کے خلاف پھلیلی کے رہائشی ایم ایس آفس پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پھلیلی نہر سے پرندے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
حیدر آباد: دریائے سندھ جامشورہ میں ملاح کشتی پر رنگ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مقامی نرسری میں رکھے گئے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک مالی پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: دو محنت کش بمبو تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: ایک فیملی پکنک منانے کے بعد واپس جا رہی ہے۔
کوئٹہ: برف باری کے بعد کوئٹہ شہر کا خوبصورت منظر۔
نتھیا گلی: بندر خوراک کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
ایبٹ آباد: کبابوں کی دکان پر شہری خود کو گرم رکھنے کے لیے آگ کی بھٹی کے گرد جمع ہیں۔
لاہور: صفائی کرنے والا عملہ نادرہ بیگم کے مقبرہ کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔
لاہور: ہجر کر کے پاکستان پہنچنے والا پرندہ لاہور کے مقامی پارک میں بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے خانہ بدوش بچے اور خواتین آگ تاپ رہے ہیں۔
حیدر آباد: پانی کی کمی کے باعث دریائے سندھ خشک پڑا ہے۔
سرگودھا: ایک خاتون سبزی فروخت کے لیے سجا رہی ہے۔
سرگودھا: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک لیڈی ہیلتھ ورکر بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے دانیال عزیز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم ممنون حسین سے 8اکتوبر 2005ء کے زلزلہ کے متاثرین ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے ایک شہری پشاوری کہوہ پی رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار روسٹ کی گئی مرغیاں سیکھوں پر لٹکا رہا ہے۔
راولپنڈی: گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث تندور پر ایل پی جی سلنڈر استعمال کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: خوانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
بہاولپور: صوبے بھر میں جاری پولیو مہم کے دوران ایک پولیو اہلکار بچی کو قطرے پلا رہا ہے۔
بہاولپور: ریڑھی بان اناریل کی گری کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کی چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہلکی بارش کا منظر۔
اسلام آباد: ایک خانہ بدوش خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑی کندھوں پر اٹھائے جا رہی ہے۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، ڈپٹی میئر لاہور اور ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ بلال مصطفی سعید لاہور مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرئنگ کمیٹی برائے وائلڈ لائف محمد افضل کھوکھر سفاری زو میں مزید سہولیات کی فراہمی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نواز شریف ماڈل گرلز سکول میں سائنس و آرٹس نمائش دیکھ رہے ہیں،سیکرٹری ایجوکیشن نسرین مہدی، سکول پرنسپل شاہین اختر و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نواز شریف ماڈل گرلز سکول میں سائنس و آرٹس نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن نسرین مہدی، سکول پرنسپل شاہین اختر و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ریگل چوک میں دوپہر کے وقت ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: آرچ بشپ آف ناروے ہیلگا ہاگلینڈ بفگلین کے اعزام میں دیئے جانیوالے عشائیہ کے موقع پر پرویز اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو ، مسیحی و مسلم رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شاہراہ ایوان تجارت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ایرانی قونصل محمد حسین بن اسدی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ایرانی قونصل خانہ میں سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی تاثرات لکھ رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے باش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: شہری دکان سے خشک میوہ جات خرید رہے ہیں۔