Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 جنوری 2017 کی تصاویر
سیالکوٹ: موسمی پھولوں کا ایک خوبصورت منظر۔
سیالکوٹ: موسمی پھولوں کا ایک خوبصورت منظر۔
منگل
17
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
17
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
صوابی: ڈی آئی جی پنجاب ریجن طارق مسعود، پولیس افسران و اہلکاران شہید اے ایس پی سلمان ایاز کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام سراں میں ایک سیاح برف سے ڈھکے علاقے کی عکس بندی کر رہا ہے۔
مظفر آباد: چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال پی ایس سی محترمہ شاہین عشائی سے حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیئرمین ایرا میجر جنرل اصغر نواز کو سیکرٹری سیرا سردار ظفر خان تعمیر نو پروگرام بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
میرپور: صدر آزاد کشمیر سے تحریک حریت آزاد کشمیر کے کنوینئر غلام صفی مسٹ یونیورسٹی کی طرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس سعید علی گیلانی کو دی جانیوالی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری وصول کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو آر سی سی پل ٹھوٹھہ سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان تعمیر نو پروگرام کے تحت ٹھوٹھہ سیٹلائیٹ ٹاؤن برج کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان تعمیر نو پروگرام کے تحت ٹھوٹھہ سیٹلائیٹ ٹاؤن برج کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے سینیٹ کے اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
سیالکوٹ: نئے تعینات ہونیوالے سیشن جج محمد قیوم خان ایڈیشنل سیشن ججز سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ایک شہری ریڑھی بان سے جوتا پسند کر رہا ہے۔
ملتان: ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی ملتان ٹی وی کے دورہ کے موقع پر ملازمین سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ مسلم سائنس کالج کے زیر اہتمام سی پیک منصوبہ کے فوائد بارے لیکچر دیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری بس کی چھت پر سفر کر رہے ہیں جوکسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیدر آباد: شہری پرانے گرم دستانے خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: شہری بچوں کے جوتے پسند کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:دن کے وقت شدید دھند کے باعث شہریوں نے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس جلا رکھی ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنارہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور خالی بوریوں کو سینے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: مزدور لوم پر کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی کے قریب سرسوں کے کھیت کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچی ہاتھوں میں کینو اٹھائے کھڑی ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچہ ہینڈ پمپ کے ذریعے پینے کا پانی بھر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہائرایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ انجینئر محمد بلیغ الرحمن اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہائرایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ انجینئر محمد بلیغ الرحمن اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ہائیڈرو سیاست پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا ہائیڈرو سیاست پر منعقدہ سیمینار کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ہائیڈرو سیاست پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم پروفیسر احسن اقبال منصوبہ بندی کمیشن میں سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم پروفیسر احسن اقبال منصوبہ بندی کمیشن میں سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: صبح کے وقت شدید دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاڑکانہ: صبح کے وقت شدید دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔