Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 27 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: ریلوے ملازمین ہتھ ریڑھی پر سامان رکھ کر گڑھی شاہو ..
لاہور: ریلوے ملازمین ہتھ ریڑھی پر سامان رکھ کر گڑھی شاہو سے گز رہے ہیں۔
جمعہ
27
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
جمعہ
27
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈار ہاکی اکیڈمی اور گورنمنٹ ہائی سکول 47شمالی سرگودھا کے درمیان نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ کے موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ک کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلازڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی فنانس اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عاشہ غوث پاشہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے کمیشن سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید جعلی کھادوں اور جعلی زرعی ادویات کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی ڈسٹرکٹ اووسیز پاکستانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: فروٹ منڈی میں دکاندار آڑھتیوں سے کینوؤں کی خریداری کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کمشنر آف میں اقلیتی برادی کے ذہین طلباء و طالبات میں تعلیمی وظائف کے چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا ملاقات کرنیوالے ارکا اسمبلی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے بعد شرکاء کا پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے شاہ زیب اکرم کی قیادت میں فارما سیوٹیکل سے وابستہ بائیس رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: البیرک کے زیراہتمام ہفتہ وار صفائی و آگاہی مہم میں سینٹری ورکرز مال روڈ پر شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات کے ازالے کے لیے قائم کیے جانیوالے مخصوص سہولت مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: کمسن بچے چھوٹی سائیکل پر سوار ہو کر فیروز پور روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر جنرل آپریشنز عائشہ ممتاز کی حمایت میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کینس سے متعلق آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی کروانے والا ٹریفک وارڈن خود بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پو ون وے کی بھی خلاف ورزی کرتے ہوئے جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
کراچی: وائس پرنسپل کراچی پبلک سکول طارق روڈ کیمپس ثمینہ عباسی سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر کامیاب طالب علم کو میڈل پہنا رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد عبداللہ گل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے دفاعی تجزیہ نگار ایئر چیف مارشل (ر) فرحت حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا لیپل ملاقات کررہی ہیں۔
بہاولپور: سڑک کنارے ریڑھی بان تازہ فروٹ فروخت کر رہے ہیں۔
ملتان: ایک شخص دیسی مرغیاں فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک محنت کش سڑک کنارے روزمرہ اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: پرندے درخت کی خشک شاخوں پر بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: دو محنت کش پھیر لگا کر جیکٹیں اور چھتریاں فروخت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک دھوبی نہر میں کپڑے دھو رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے میوزک بجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک محنت کش پتھر تراش کر نام لکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف ”سائنس اور ریاضی کے فروغ کے لیے اکیسویں صدی کا مضبوط پاکستان“ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف ”سائنس اور ریاضی کے فروغ کے لیے اکیسویں صدی کا مضبوط پاکستان“ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔